ٹیری فوکس: سب کچھ ممکن ہے

تاریخ میں بہت سے باہمت لوگ آئے اور چلے گئے اور کچھ ایسے لوگ آئے جو اپنے نامسعد حالات کے باوجود دنیا میں ایسے ایسے کام کر گئے کہ آج بھی اْن کا نام دنیا میں زندہ ہے وہ ہمارے لئے ایک مشعل راہ ہیں۔ اْن میں ٹیری فوکس ایک ایسا نوجوان تھا۔ ٹیری فوکس نے ناممکن کام کو ممکن بنا دیا۔ دنیا بھر میں لاکھوں لوگ کینسر کی وجہ سے موت کے منہ میں چلے جاتے ہیں لیکن ٹیری نے اپنی بیماری کو پس پشت ڈال کر دنیا کو کینسر سے بچانے کے لیے اپنے بیماری کا بھی خیال نہیں کیا اور اْمید کی دوڑ کا آغاز کیا۔

Read more