معاشی ترقی کے لیے ملٹری اسٹیبلشمنٹ کو سیاسی طاقت سے دستبردار ہونا ہو گا
طاقت کسی بھی کام کو سرانجام دینے کے لیے ایک لازمی پہلو ہے۔ طاقت کی بھی مختلف قسمیں ہوتی ہیں جن سے مختلف طرح کے کام لیے جاتے ہیں۔ ایک طرح کی طاقت سے سارے کام نہیں لیے جا سکتے، اگر ایک ہی لاٹھی سے سب کو ہانکنے کی کوشش کی جائے تو اس کے نتیجے میں وہ طاقت بھی ختم ہو جاتی ہے اور نظام بھی خراب ہو جاتا ہے۔ قیام پاکستان سے لے کر آج تک ایک ہی
Read more
