پاکستانی ایئر لائنز کو برطانیہ میں داخلے کی اجازت مل گئی: پی آئی اے کو اس پابندی سے کتنے ارب کا نقصان ہوا؟

برطانیہ اور یورپی ایوی ایشن حکام نے جولائی 2020 میں پاکستانی ایئرلائنز پر پابندی عائد کی تھی تاہم لگ بھگ ساڑھے چار سال بعد 29 نومبر 2024 کو یورپین یونین ایئر سیفٹی ایجنسی نے پاکستان کی قومی ایئر لائن (پی آئی اے) سمیت نجی فضائی کمپنیوں پر یورپ میں فلائٹ آپریشن پر عائد پابندی کے خاتمے کا اعلان کیا تھا۔ اب برطانیہ نے بھی پاکستانی ایئر لائنز کے ملک میں داخلے پر عائد پابندی ختم کر دی ہے۔

Read more

ایف بی آئی ایجنٹ کا مبینہ اغوا: پاکستان میں تعینات ایرانی سفیر رضا امیری کو ’انتہائی مطلوب‘ افراد کی فہرست میں کیوں شامل کیا گیا؟

امریکی تحقیقاتی ادارے ایف بی آئی نے پاکستان میں تعینات ایران کے سفیر رضا امیری مقدم سمیت تین ایرانی شخصیات کے نام ’انتہائی مطلوب افراد‘ کی فہرست میں شامل کر دیے ہیں۔ ایف بی آئی نے دعویٰ کیا ہے کہ رضا امیری ایک سابق امریکی سپیشل ایجنٹ کے اغوا میں مبینہ طور پر ملوث ہیں۔ ایران نے تاحال کوئی ردعمل نہیں دیا ہے۔

Read more

اپنی بیٹی کو قتل کرنے والے ایک جوڑے کی الجھن، جھوٹ اور فریب سے بھرپور ڈرامائی زندگی کی کہانی

یہ کہانی کونسٹینس مارٹن اور مارک گورڈن کے ملاپ، پھر انتشار کا شکار ہونے اور بالآخر ایک سانحے پر جا کر ختم ہوئی۔ اس کا آغاز دوسری عالمی جنگ کے کچھ عرصے بعد ہوتا ہے۔

Read more

بلاول۔ پاکستان کا ”بے نظیر“ وکیل

ایک طرف بھارتی صحافت کا ایک بڑا اور معتبر نام 71 سالہ کرن تھاپر، جن کا صحافتی تجربہ قریباً چالیس پینتالیس سال، دوسری طرف پاکستان کا 37 سالہ نوجوان سیاست دان بلاول بھٹو زرداری، جس کی عمر اپنے مد مقابل کے صحافتی تجربہ سے بھی کہیں کم۔ یہ ایک انتہائی دلچسپ انٹرویو کا منظر نامہ ہے جس میں میزبان اپنے مہمان سے تابڑ توڑ متنازعہ سوالات کر رہا ہے اور دوسری طرف نوجوان کبھی مسکرا کر، کبھی انتہائی سنجیدگی اور

Read more

خیبرپختونخوا کی شورش، عالمی بساط اور بدلتے سیاسی منظرنامے

خیبرپختونخوا کے پہاڑوں پر بہنے والی ہوا کی سرسراہٹ میں اگر کان لگاؤ، تو تاریخ کی صدائیں سنائی دیتی ہیں۔ یہی خطہ، جو کبھی سکندرِ اعظم کی فوجوں کی گزرگاہ تھا، کبھی مغلوں کی سلطنت کا دروازہ، اور کبھی برصغیر پر برطانوی سامراج کی پیش بندیوں کا مرکز، آج پھر عالمی طاقتوں کے کھیل کا میدان بن چکا ہے۔ لیکن اس بار کہانی کچھ اور ہے۔ اس میں صرف بندوقیں اور توپیں نہیں، بلکہ راستے، معدنیات، تجارت، اور بین الاقوامی

Read more

ماسک کیوں پہنا جائے؟

تم ماسک کیوں پہنتی ہو؟ ہم سے سوال کیا گیا۔
کیونکہ میں نہیں چاہتی کہ مجھے بار بار کووڈ ہو اور پھر لانگ کووڈ۔ ہم نے جواب دیا۔
کیا تم نے ویکسین نہیں لگوائی؟ پھر سوال۔
ہم نے فائزر کے تین انجکشن بھی لگوائے ہیں اور ماڈرنا کے بھی۔ ہمارا جواب۔
پھر تو تم محفوظ ہو گئیں نا۔
نہیں، وائرس بار بار اپنی شکل بدل کر حملہ کر رہا ہے۔ ہم نے کہا
تو بھئی اب یہ فلو جیسا ہو گیا نا۔ روٹین کی بات۔ جواب ملا۔

Read more

’سٹیکر کی بجائے ای ویزا‘: کون سے پاکستانی برطانیہ کی نئی سہولت سے مستفید ہو سکیں گے؟

برطانوی ہائی کمشنر کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق اب پاکستان سے برطانیہ جانے والے زیادہ تر طلبا اور پیشہ ور افراد کو اپنے پاسپورٹ پر سٹیکر ویزا کی ضرورت نہیں ہو گی۔

Read more

عقيدہِ بيغن: ’دشمن ملک کو جوہری ہتھیار حاصل کرنے سے روکنے‘ کی اسرائیلی پالیسی کیسے وجود میں آئی؟

جہاں تک بیغن کے عقیدے کا تعلق ہے تو وہ ایک سٹریٹیجک اصول پر مبنی ہے جس کے مطابق اسرائیل کو یہ حق حاصل ہے کہ وہ کسی بھی ایسی ریاست کو جسے وہ دشمن سمجھتا ہے، جوہری ہتھیار حاصل کرنے سے روک دے۔

Read more

آرٹیفیشل انٹیلیجنس ہمارے پینے کے پانی کے لیے کتنا بڑا خطرہ ہے؟

مصنوعی ذہانت یا اے آئی کا استعمال بہت تیزی سے بڑھ رہا ہے۔ لیکن یہ ٹیکنالوجی بھی مشکلات سے خالی نہیں۔ نہ صرف اے آئی جنریشن میں استعمال ہونے والے کمپیوٹرز کی کولنگ (ٹھنڈا کرنے) کے لیے بلکہ اس کے لیے درکار بجلی بنانے میں بھی بے تحاشہ پانی کی ضرورت ہوتی ہے۔

Read more

عالمی طاقتوں کے بیچ دنیا کے پراسرار خطے پر غلبے کی جنگ اور بڑھتی ہوئی جاسوسی کی کارروائیاں جو اب خطرناک شکل اختیار کرتی جا رہی ہیں

دنیا کی بڑی طاقتوں کے بیچ اِن دنوں آرکٹک یعنی قطب شمالی پر کنٹرول حاصل کرنے کے لیے کشیدگی بڑھ رہی ہے۔ ایک طرف امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ گرین لینڈ حاصل کرنا چاہتے ہیں تو دوسری طرف روس آرکٹک میں اپنے فوجی اڈوں کی تجدید کر رہا ہے جبکہ چین یہاں نئے سمندری راستے کھوجنے کی کوششوں میں مصروف ہے۔

Read more

گزشتہ ایک دہائی میں چین کی کامیاب سفارتکاری

عوامی جمہوریہ چین نے اپنے قیام کے بعد ہی سے اپنی سفارتی پالیسی کو بہت محتاط انداز میں نافذ کیا۔ اس پالیسی میں کسی ملک اور خطے کے خلاف کسی قسم کی جارحیت نہیں ہے اور اس کا اندازہ ہمیں آج یعنی 2025 تک کے چین کے عالمی اقدامات سے بھی ہوتا ہے۔ اپنے قیام کے بعد عوامی جمہوریہ چین نے اپنے منفرد نظام کو نافذ کرنے کے لئے ملکی سطح پر کئی تجربات کیے جو کہ اس کا حق

Read more

پرانی یادیں: ایڈورڈز کالج میں گزارے سال

جب میں نے اپنا ہائی اسکول مکمل کیا تو اگلا مرحلہ کالج میں ایف ایس سی میں داخلہ لینا تھا۔ یہ فیصلہ کرنا تھا کہ کس کالج میں داخلہ لیا جائے۔ اس وقت پشاور میں تین بڑے کالج تھے : اسلامیہ کالج جو یونیورسٹی آف پشاور کیمپس میں واقع تھا، گورنمنٹ کالج ابھی نیا بنا تھا اور اس کی اس وقت کوئی خاص شہرت نہیں تھی اور ایڈورڈز کالج جس کو صوبے کا بہترین کالج سمجھا جاتا تھا اور زیادہ

Read more

محمد بن سلمان کا غیرملکیوں کو سعودی عرب میں پراپرٹی خریدنے کی اجازت دینے کا فیصلہ کیا ہے اور اس کے سعوی معیشت پر کیا اثرات ہوں گے؟

ماضی میں غیرملکیوں کو سعودی عرب میں صرف رہائشی پراپرٹی خریدنے کی اجازت تھی۔ تاہم نئے ترمیمی قانون کے مطابق اب غیرملکی سعودی عرب میں کمرشل اور انڈسٹریل پراپرٹی بھی خرید سکیں گے۔

Read more

جنوبی شام میں سنی خانہ بدوش قبائلیوں اور مقامی جنگجوؤں کے درمیان جھڑپوں میں کم از کم 37 افراد ہلاک

جنوبی شام میں سنی خانہ بدوش قبائلیوں اور مقامی جنگجوؤں کے درمیان جھڑپوں میں کم از کم 37 افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔ شام کے انسانی حقوق کے کارکنوں کا کہنا ہے کہ جھڑپیں سویدا نامی قصبے میں ہوئیں، جہاں زیادہ تر دروز فرقے سے تعلق رکھنے والے افراد آباد ہیں۔

Read more

علامہ محمد اسد: شاہراہ مکہ کا سیماب صفت راہی

آزادانہ تحقیق کے سرخیل داعی، یہودی خاندان کے چشم و چراغ لیوپولڈ ویس ( 2 جولائی 1900۔ 20 فروری 1992 ) عبرانی، عربی، آرامی، انگریزی اور متعدد دیگر زبانوں کے ماہر، صحافی، مہم جو، مصنف، سفارت کار، شارح، مترجم اور مذہبی مفکر شعوری طور پر 1926 میں ایک ہندوستانی دوست کے ہاتھ اسلام قبول کر کے محمد اسد پکارے گئے۔ متعدد یورپی، عرب ممالک، امریکہ، افغانستان اور ہندوستان میں وقت گزارنے کے بعد تاریخی شہر غرناطہ میں داعی اجل کو

Read more

دنیا، ایران مشرق وسطیٰ اور پاکستان؛ ایک دیوانے کا خواب یا تعبیر سحر

جب میں قائداعظم یونیورسٹی اسلام آباد میں دفاعی و تزویراتی علوم کا طالب علم تھا تو نیوکلیئر پرولیفریشن میرے لیے صرف ایک نصابی موضوع نہ تھا، بلکہ ایک ایسا سوال تھا جس کو سلجھانے کے لئے جو قابلیت چاہیے تھی وہ مجھ میں نہ تھی۔ البتہ ہمارے استاد محترم نے بہرحال یہ کوشش کی کہ بورڈ کالا کر کے سائنسی اور سیاسی گتھیاں سلجھائیں جس نے میری فکری ساخت کو نئی جہت بخشی۔ ان دنوں میرے سامنے جوہری ہتھیاروں کی

Read more

علی گڑھ یونیورسٹی، پیر صاحب پگارا اور خالو سید صبیح الحسن مرحوم

  رشو باجی کے دادا سید صفی الحسن زیدی مرحوم یو پی میں تحصیل دار اور مجسٹریٹ کے عہدوں پر فائز رہے ہیں۔ ملازمت کے دوران مختلف اضلاع میں تبادلے معمول کا حصہ تھے۔ جس سے بچوں کی تعلیم متاثر ہوتی تھی۔ بچوں کی تعلیم کی اہمیت کو مدنظر رکھتے ہوئے۔ ہوم ٹیوٹرز کا بندوبست کیا جاتا تھا۔ جو پانچ سے چھے گھنٹے بچوں کو گھر پر پڑھاتے تھے۔ بچوں کو تعلیم تو ہوم ٹیوٹر سے اچھی حاصل ہو جاتی

Read more

موسمیاتی تبدیلی: تاریخ، انکار اور تباہی کا سفر

انسانی ترقی کے نام پر زمین کو پہنچنے والے زخم اتنے گہرے ہیں کہ اوزون کی تہہ کی تباہی جیسے ناقابلِ تلافی سانحات بھی محض علمی مباحث کا حصہ بن کر رہ گئے۔ 1972 ء کے اس تاریخی موڑ پر جب کینیڈا کے شہر ٹورنٹو میں دنیا بھر کے ممالک پہلی بار ماحولیات کے بحران پر اکٹھے ہوئے، تو اندرا گاندھی کے الفاظ ”مغرب کے لئے ماحول کی آلودگی مسئلہ ہے اور ہمارے لئے غربت“ نے شمال اور جنوب کے

Read more

معاصر روسی افسانوں کے اردو ترجمہ کے بارے میں

( اکادمی ادبیات کی جانب سے شائع کردہ اپنی کتاب منتروس کی منتخب کہانیاں جسے میں نے ”11 معاصر روسی افسانے نام دیا تھا ) روس میں کوئی امریکی ادارہ سائنسی لغات لکھوا رہا تھا۔ مجھ سے رجوع کیا تو میں نے فی لفظ زیادہ سے زیادہ معاوضہ طلب کیا تھا، جو وہ مان گئے تھے۔ بحث کے دوران یہی تاثر دیا گیا کہ اس کہنہ لغت کی درستی بھی کرنی ہے۔ میں نے حیاتیات سے متعلق لغت چن لی

Read more

ٹرمپ ماموں کے نام پاکستانی بھانجے کا خط

آداب عرض ماموں جان امید ہے آپ خیریت سے ہوں گے اور نوبل انعام وصول کرنے کی تیاریاں زوروں پر ہوں گی۔ شاید سوٹ کے ساتھ وہی ٹائی پسند فرما رہے ہوں جس پر کبوتر کے بجائے ٹویٹر کا لوگو جگمگا رہا ہو تاکہ امن کی علامت بھی رہے اور سفارتکاری کی سچائی بھی۔ سنا ہے اب تقریریں کم اور ٹویٹس زیادہ ہو رہی ہیں۔ ماموں جان حکومت پاکستان نے جب آپ کو نوبل انعام کے لیے نامزد کیا تو

Read more

میڈیکل گریجویٹس کے لیے عالمی زبانوں کی اہمیت

عالمگیریت کے اس دور میں صحت کا شعبہ تیزی سے ترقی کرنے والا اور سب سے زیادہ بین الاقوامی نقل و حرکت رکھنے والا شعبہ بن چکا ہے۔ دنیا کے مختلف ممالک کو مختلف شعبوں کے ماہر ڈاکٹروں، ماہرین دندان، فارماسسٹس، فزیوتھراپسٹس، آکوپیشنل تھراپسٹس، نرسز اور دیگر پیرامیڈیکل عملے کی شدید قلت کا سامنا ہے۔ پاکستان کے میڈیکل، ڈینٹل، نرسنگ اور الائیڈ ہیلتھ سائنسز کے گریجویٹس کے لیے بیرون ملک ملازمت نہ صرف معاشی فوائد کا ذریعہ ہے بلکہ یہ

Read more

ڈالر کی بادشاہت: دیکھئے کون کس پر غالب آتا ہے

یورپ کے اہم ملکوں کو دوسری جنگ عظیم میں شدید نقصان پہنچا جس کے سبب وہ ایشیا، افریقہ اور لاطینی امریکہ کی نوآبادیوں پر اپنا قبضہ برقرار نہ رکھ سکے اور قومی آزادی کی تحریکوں کے سامنے پسپا ہونے لگے۔ اگرچہ دوسری جنگ عظیم میں سوویت یونین نے اتحادی طاقتوں کے ساتھ مل کر محوری طاقتوں کی شکست میں اہم کردار ادا کیا تھا لیکن یہ دوستانہ تعاون دیرپا ثابت نہیں ہو سکا کیونکہ سوویت یونین نے آزادی کی تحریکوں

Read more

یہ ہم نے کس کو کھو دیا لوگو!

(مشہور عالم، محقق اور استاد سی ایم نعیم کی یاد میں) ابھی ابھی فیس بک پہ رضا رومی کی ایک بہت افسوسناک پوسٹ، شکاگو کی اہم ادبی علمی شخصیت پروفیسر سی ایم نعیم کے انتقال کے حوالے سے پڑھی۔ موت برحق ہے لیکن یقین سا نہیں آ رہا۔ ابھی جولائی کی چھ تاریخ کو ہی تو ان کی مختصر مگر بہت حوصلہ افزا میل موصول ہوئی جو انہوں نے میری بیٹی کی ہارورڈ سے گریجویشن کے وقت فلسطین کے حق

Read more

پاکستان کا اچھوتا اعزاز

ایک ہفتہ پہلے میری نظر سے ایک ایسی خبر گزری جس سے میرا دِل خوشی سے بلیوں اچھلنے لگا اور میرا سر فخر سے بلند ہوتا گیا۔ خبر یہ تھی کہ مراکش کے شہر رباط میں ہمارے محترم دوست اور پاکستان میں منصوبہ بندی اور تعمیر و ترقی کے وزیر پروفیسر احسن اقبال کو اُن کی غیرمعمولی خدمات کے اعتراف میں لائف ٹائم اچیومنٹ ایوارڈ دیا گیا۔ اِس ایوارڈ کی خاص اہمیت یہ ہے کہ وہ مسلم یونیورسٹیوں کے وائس

Read more

حافظ ہارون الرشید سے برمنگھم میں ایک ملاقات

جمعیت علمائے اسلام کے سابق صوبائی ڈپٹی سیکرٹری اطلاعات پنجاب اور ایک طویل عرصہ تک ضلعی سیکرٹری اطلاعات کی ذمہ داریاں نبھانے والے مولانا حافظ ہارون الرشید مہتمم دارالعلوم خدام الدین گاوٴں سلیم خان تحصیل حضرو ضلع اٹک ان دنوں برطانیہ کے نجی دورے پر ہیں اور غالباً یہ پہلا موقع ہے کہ وہ برطانیہ تشریف لائے ہیں۔ یوں تو ان کے بہت سے قریبی عزیز و اقارب، چچازاد بھائی اور ان بھائیوں کی اولادیں امریکہ، برطانیہ اور ہانگ کانگ

Read more

ایک دن، سب ہمیشہ سے ہی اس (نسل کشی) کے خلاف رہے ہوں گے!

عمر ال اقاد ایک مصری نژاد کینیڈین ادیب اور رپورٹر ہے جو اب امریکہ میں رہتا ہے۔ اس مضمون کا عنوان اُس کی غزہ میں جاری نسل کشی اور مغربی حکومتوں کی بے حسی پر لکھی کتاب کے ٹائیٹل کا ایک جزو ہے۔ اس کتاب کا مکمل عنوان ہے ؛ ’ون ڈے، وہن اٹس سیف، وہن دئیر از نو پرسنل ڈاؤن سائیڈ ٹو کالنگ آ تھنگ وٹ اٹ از، وہن اٹس ٹو لیٹ ٹو ہولڈ اینی ون اکاؤنٹیبل، ایوری ون

Read more

بلاول بھٹو زرداری کی "جارحانہ سفارت کاری”

پاکستان پیپلز پارٹی کے جواں سال رہ نما بلاول بھٹو زرداری سے عرصہ ہوا ملاقات نہیں ہوئی۔ فون پر بات کرنے کا بھی موقع نہیں ملا۔ ان سے براہ راست ملاقات کے بغیر بلاول کی حالیہ سیاست کے بارے میں اپنے صحافیانہ تجربے کی بنیاد پر محض قیاس آرائی ہی کر سکتا ہوں۔ اس ضمن میں مزید بڑھنے سے قبل یہ وضاحت پیش کرنا لازمی ہے کہ اگر موصوف سے ملاقات نہیں ہوئی تو اس کا ذمہ دار عملی صحافت

Read more

پاک بھارت تعلقات میں تصادم و مفاہمت کے زاویے

تین بیانات قابل غور ہیں۔ ایک، آئی ایس پی آر کے سربراہ نے کہا ہے کہ پاکستان میں دہشت گردی کا ماسٹر مائنڈ اجیت دوول ہے۔ دوسرا بیان بھارتی چیف آف ڈیفنس سٹاف کا ہے کہ ’چین، پاکستان اور بنگلہ دیش کے مفادات ایک دوسرے سے جڑے ہوئے ہیں جو علاقائی استحکام کو متاثر کر سکتے ہیں‘ ۔ تیسرا بیان بلاول بھٹو زرداری کا ہے کہ پاکستان اور بھارت کو ماضی سے نکل کر مستقبل کی طرف قدم بڑھانا چاہیے۔

Read more

نیتن یاہو کا دورہ امریکہ، اصل مقاصد اور چیلنجز

اسرائیلی وزیراعظم بنیامین نیتن یاہو تادمِ تحریر امریکہ کے دورے پر ہیں، جہاں گزشتہ چوبیس گھنٹوں میں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے ساتھ دو ملاقاتوں کے باوجود کوئی مشترکہ بیان جاری نہیں ہو سکا، جس کی وجہ نیتن یاہو اور ٹرمپ کے درمیان غزہ اور ایران سے متعلق پالیسی اختلافات ہیں۔ نیتن یاہو کے دورے کے دو بڑے مقاصد ہیں : جنگ کے بعد غزہ کے مستقبل کا تعین، اور ایران سے متعلق پالیسی سطح کی فیصلہ سازی۔ دونوں معاملات

Read more

جنگ: انڈیا کی جگ ہنسائی سے بچنے کی کوششیں

فیلڈ مارشل عاصم منیر نے یہ بالکل درست کہا ہے کہ انڈیا صرف اپنی شکست کو تسلیم کرنے سے گریزاں حکمت عملی کو اختیار کرتے ہوئے پاکستان کے دیگر دوست ممالک کو اس خالص دو طرفہ تصادم میں شامل کرنا چاہتا ہے۔ حقیقت یہ ہے کہ جب میدان جنگ میں پاکستان نے انڈیا کو دھول چٹا دی تو اس شکست کے اسباب کو ایک دوسرے کے سر منڈھ دینا شکست کی نفسیات میں سے ہوتا ہے اور انڈیا میں اس

Read more

سفر نامہ جاپان (10)

”پاکستان ہیروئن کی جنت“ ”لرزے ہے موج مَے تری رفتار دیکھ کر“ پروفیسر راجرز بتا رہے تھے : ”انسانی تاریخ کی طرح منشیات کی تاریخ بھی بہت پرانی ہے۔ افیون، حشیش، ماری جوانا، کوکین، ہیروئن، ایل ایس ڈی۔ اس میں شراب کا ذکر نہیں ہو گا۔“ ” کیوں نہیں؟“ میں نے دل میں کہا یہی ایک نشہ ہے جس کے، جب زور سنبھالا ہے، ہم عادی ہو چکے ہیں۔ اس کا ذکر آتے ہی بن پیئے ہم پر نشہ چڑھ

Read more

نارویجئن نوبل کمیٹی کی مشکل

پاکستان کے بعد اسرائیل نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو امن کے نوبل امن انعام کے لیے نامزد کیا ہے۔ گزشتہ رات وائٹ ہاؤس میں عشائیہ کے دوران اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو نے صدر ٹرمپ کو اس خط کی نقل دی جو ان کی حکومت نے نارویجئن نوبل کمیٹی کو روانہ کیا ہے۔ نوبل کمیٹی نے اگر انہیں اس انعام کا حقدار قرار دیا تو انہیں یہ انعام 2026 میں مل سکے گا کیوں کہ سال رواں کے انعام

Read more

برکس کا کردار اور مستقبل

6 جولائی کو سترہویں برکس سربراہی اجلاس کا ریو اعلامیہ جاری ہوا، جس کا موضوع تھا ”گلوبل ساؤتھ تعاون کو مضبوط بنانا اور مزید جامع اور پائیدار عالمی حکمرانی کو فروغ دینا“ ۔ یہ اجلاس برازیل کے شہر ریوڈی جنیرو میں ہوا۔ اعلامیے میں اس بات کا اعلان کیا گیا کہ برکس ممالک توسیع شدہ برکس میکنزم کے تحت تعاون کو مزید مضبوط بنائیں گے اور سیاست و سلامتی، معیشت و مالیات اور ثقافت و انسانیت کے تین ستونوں پر

Read more

شکریہ بھارت

آپریشن بنیان مرصوص دنیا کی نظر میں صرف ایک آپریشن کی حیثیت رکھتا ہو گا مگر بندہ ناچیز کی نظر میں اس کا اثر بہت گھنا اور گہرا ہے، اس ملک کی تاریخ میں بڑے بڑے واقعات پیش آئے توجہ طلب پہلا بڑا واقع 14 اگست 1947 کو اس ملک کا قیام تھا، دوسرا 1965 اور 1971 کی جنگیں تھیں جو ہم نے اپنی بقا کے لئے اپنے دشمن سے لڑیں، 2019 میں دشمن کی ناپاک سازش کو ہم نہ

Read more

کیا عمران خان کو پبلک انٹرسٹ میں ملک پہ مسلط کیا گیا تھا

پبلک انٹرسٹ کی بات کچھ دن پہلے پاک فوج کی ایک ہونہار بچی کیپٹن ایمان درانی نے کالج اور یونیورسٹی کے طلباء و طالبات کو لیکچر دیتے ہوئے کہی۔ اس نے کہا کہ ”پاکستان فوج میں خود احتسابی کا عمل بہت سخت ہے، فوج جو کرتی ہے ضروری نہیں کہ سب صحیح کرتی ہو مگر جو بھی کرتی ہے وہ پبلک انٹرسٹ یعنی عوامی مفاد میں کرتی ہے۔“ اس وڈیو کے وائرل ہوتے ہی حسب معمول تحریک انصاف کا سوشل

Read more

چیٹ جی پی ٹی کے ساتھ قرض سے نجات: ایک امریکی خاتون کی داستانِ ہمت

آج کے ڈیجیٹل دور میں جہاں مصنوعی ذہانت (AI) نے زندگی کے ہر شعبے میں اپنے پنجے گاڑ دیے ہیں، وہاں یہ تصور کرنا بھی مشکل نہیں کہ ہمارے روزمرہ مسائل کے حل میں بھی اس کا کردار کلیدی ہوتا جا رہا ہے۔ امریکہ سے موصول ہونے والی ایک خبر نے اس حقیقت کو مزید تقویت بخشی ہے کہ کس طرح چیٹ جی پی ٹی جیسی مصنوعی ذہانت کی ٹیکنالوجی ایک عام شہری خاتون کی مالی مشکلات کو دور کرنے

Read more

اسیرانِ لاہور کا خط اور پی ٹی آئی

کیا وفا کیش اور جماعت سے گہری وابستگی رکھنے والے پانچ اسیرانِ لاہور کا خط، اندھی گلی میں بھٹکتی پی ٹی آئی کو جُگنو بھر روشنی دے پائے گا؟ کیا چند سطور پر مشتمل یہ’پریس ریلیز‘ ہرآن آمادۂِ بحران تحریکِ انصاف کو تصادم وپیکار سے ہٹ کر سنجیدہ اور نتیجہ خیز مذاکرات کی راہ سُجھا پائے گا؟ بظاہر اِس کے کوئی آثار دکھائی نہیں دیتے۔ خط کو منظرِ عام پہ آئے ایک ہفتہ ہو گیا۔ اب تک نہ پارٹی نے

Read more

روہنگیا تو زمین کا بوجھ ہیں

یوکرین اور فلسطین پونے تین برس سے عالمی ذرایع ابلاغ کے ریڈار پر یقیناً میرٹ کی بنیاد پر چھائے ہوئے ہیں۔ مگر اس کے نتیجے میں دیگر المیوں کو نہ ہونے کے برابر کوریج مل رہی ہے جن میں لاکھوں انسان زندگی اور موت کے درمیان جھولتی الگنی سے لٹک رہے ہیں۔ مثلاً سوڈان میں اپریل دو ہزار تئیس سے جاری خانہ جنگی میں لاکھوں لوگوں کی بے گھری، ہزاروں ہلاکتیں اور اجتماعی ریپ بطور ہتھیار عالمی میڈیا کی فرنٹ لائن

Read more

خواب، محبت اور زندگی 44

محبت کے رنگوں کی برکھا نئے اخبار کا پہلے سے مارکیٹ میں قدم جمائے ہوئے مقبول اخباروں سے ٹکر لینا کوئی آسان کام نہیں تھا۔ احفاظ بے حد ذہنی دباؤ میں رہتے تھے۔ چین کی خالص غذاؤں اور آلودگی سے پاک ہواؤں سے چہرے پر آنے والی سرخی کراچی کی آلودگی، ملاوٹ والی غذا اور کام کے دباؤ کی وجہ سے غائب ہونا شروع ہو گئی تھی۔ ان کا پارہ چڑھنے میں دیر نہیں لگتی تھی۔ وہ اپنے غصے کے

Read more

سگمنڈ فرائڈ کے پانچ لیکچر

سگمنڈ فرائڈ نے انیس سو نو 1909 میں امریکہ میں جو پانچ لیکچر دیے تھے اور انہیں جرمن زبان میں رقم کیا تھا۔ ان لیکچرز کا انگریزی ترجمہ انیس سو سترہ 1917 میں پہلی بار چھپا تھا۔ میں ان لیکچرز کا ترجمہ اور تلخیص آپ کی خدمت میں قسط وار پیش کرنا چاہتا ہوں۔ سگمنڈ فرائڈ کے تحلیل نفسی کے بارے میں پہلے لیکچر کی تلخیص اور ترجمہ خواتین و حضرات! یہ میرے لیے نیا اور حیران کن تجربہ ہے

Read more

منافع کی منڈی میں عقیدہ فقط ایک نعرہ

بھارت دنیا کا دوسرا سب سے بڑا ”بیف“ یعنی گائے اور بھینس کے گوشت کا برآمد کنندہ ملک ہے، جو ہر سال تقریباً 3.8 ارب ڈالر کا زرمبادلہ کماتا ہے۔ اس تجارت کا بڑا حصہ بھینس کے گوشت پر مشتمل ہے، جو جنوب مشرقی ایشیا اور مشرقِ وسطیٰ کے ممالک میں بے حد مقبول ہے۔ لیکن دلچسپ بات یہ ہے کہ یہی بھارت اپنے اندر گائے کے گوشت کے معاملے پر اتنا حساس ہے کہ محض اس کا استعمال، شبہ

Read more

صرف ریجنل ہی نہیں قومی مصالحت بھی ضروری ہے!

آذربائیجان میں علاقائی تعاون کی تنظیم ای سی او کے سربراہی اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے وزیر اعظم شہباز شریف نے علاقائی تنازعات حل کرنے کے لیے بین الملکی تعاون کی ضرورت و اہمیت پر زور دیا ہے۔ تاہم وزیر اعظم کو اس کے ساتھ ہی یہ بھی سمجھنا چاہیے کہ کوئی بھی ملک صرف علاقائی تعاون یا عالمی سفارت کاری کے ذریعے کامیابی حاصل نہیں کرتا بلکہ اس مقصد کے لئے قومی یک جہتی کا حصول بھی اہم ہے۔

Read more

یادگاری سکے : پاکستان کا نظر انداز شدہ ورثہ

”بھائی یہ تو نقلی سکہ ہے! مجھے اصلی چاہیے۔“ یہ جواب مجھے ملتان کے ایک حیران دکاندار سے ملا جب میں نے اسے پاکستان کے 75 ویں یومِ آزادی کے موقع پر جاری کیا گیا 75 روپے کا یادگاری سکہ دیا۔ اس سکے پر ایک طرف پاکستان کا قومی نشان اور دوسری طرف امریکہ کی گریٹ مہر کے ساتھ ساتھ پاکستان کی آزادی اور پاک امریکہ تعلقات کی 75 ویں سالگرہ کے کلمات کندہ تھے۔ مگر اس دکاندار کے لیے

Read more

کہاں گئے وہ لوگ“ اور عباس اطہر”

”کہاں گئے وہ لوگ؟“ عباس اطہر کے کچھ کالموں کا مجموعہ ہے۔ اگر ان کالموں کو بغور اور صاف دل سے پڑھا جائے تو یہ مکمل طور پر بلھے شاہ کے اس مصرع کی تفسیر ہیں کہ ”کیہہ جاناں میں کون؟“ ۔ یادِ رفتگاں پر مشتمل یہ تمام تحریریں ایسی ہیں کہ ان کی خواندگی کے دوران بار بار احمد مشتاق کا مندرجہ ذیل شعر جیسے یاد آ کر رک سا جاتا ہے۔ رہ گیا مشتاق دل میں رنگِ یادِ

Read more

کیا صدر ڈونلڈ ٹرمپ امریکی جمہوریت اور عالمی امن کے لیے خطرہ ہیں؟

ڈاکٹر خالد سہیل کا ڈاکٹر سارہ علی کو خط محترمہ و معظمہ ڈاکٹر سارہ علی صاحبہ! آپ عالمی سیاست میں گہری دلچسپی رکھتی ہیں اور آپ کی موجودہ صورت حال پر گہری نظر ہے اس لیے میں نے سوچا کہ میں اپنے مشاہدات آپ سے شیئر کروں اور پھر آپ کی رائے پوچھوں تا کہ ’ہم سب‘ کے قارئین ہم دونوں کے آرا پڑھ سکیں۔ جب سے اسرائیل نے ایران پر حملہ کیا ہے اور امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے

Read more

دو مختصر جنگوں میں پوشیدہ پیغام

دنیا مئی اور جون 2025 کے دوران نہایت اضطراب کے عالم سے دوچار رہی۔ پہلے بھارت اور پاکستان کے درمیان چار روز ( 7 تا 10 مئی ) تک شدید فوجی محاذ آرائی ہوئی۔ اس سے قبل کہ یہ فوجی ٹکراؤ ایک مکمل اور امکانی طور پر ایٹمی جنگ میں تبدیل ہو جاتا دونوں متحارب ملکوں پر اثر و رسوخ رکھنے والے ممالک بالخصوص امریکہ کی بروقت ثالثی سے بھیانک جنگ کا خطرہ ٹل گیا۔ تاہم، اس کے فوراً بعد

Read more

خواجہ (آصف) پیا موری رنگ دے چنریا

کسی ملک کی سیاسی توانائی معلوم کرنا ہو تو اس کی صحافتی لغت پر نظر رکھیں۔ ہمارے ملک میں جو بندوق بردار کبھی تزویراتی اثاثہ کہلاتے تھے وہ کچھ برس بعد خانہ جنگی کے مرتکب قرار پائے۔ پھر انہیں طالبان کا لقب دے کر ’اپنے بچے‘ کہا گیا۔ پھر ان کے خلاف دہشت گردی مخالف جنگ میں اتحادی ہونے کا اعلان کیا گیا۔ پھر بتایا گیا کہ کچھ طالبان اچھے اور کچھ برے ہوتے ہیں۔ پھر پرچہ لگا کہ ’بلیک

Read more

ایران، اسرائیل جنگ اور ایک نمبر

پان کے کیبن پہ فیصی نے ماچس کی تیلی کو جلا کر اپنے پنج تنی ہاتھ سے شعلے کو قابو کیا تاکہ میں سگریٹ سلگا سکوں۔ اب دونوں بھرپور کش بھر رہے تھے۔ کش بھرتے ہوئے میں نے کہا یار دیکھو! کیا بات ہے ایران نے اسرائیل پہ حملہ کر دیا۔ وہیں موجود اک صاحب نے ہماری بات سنتے ہی کہا اماں چھوڑو ایسا ہو ہی نہیں سکتا۔ میں نے سگریٹ کے کش کو ذرا طویل کیا۔ اور کہا بھائی

Read more

غزہ اور مغربی ذرائع ابلاغ کا مجرمانہ کردار

دنیا کی جدید تاریخ میں شاید ہی کوئی ایسا خطہ ہو جس نے اتنی دیر تک مسلسل ظلم و ستم، تباہی و بربادی اور انسانی حقوق کی پامالی دیکھی ہو جتنی کہ غزہ کی پٹی نے۔ فلسطینیوں پر ڈھائے جانے والے مظالم روز روشن کی طرح عیاں ہیں۔ اسکولوں، اسپتالوں، پناہ گاہوں اور بازاروں پر گولہ باری، عورتوں اور بچوں کا قتل عام، پانی، بجلی اور دواؤں کی بندش جیسے جرائم کسی بھی انسانی معاشرے کو جھنجھوڑ دینے کے لیے

Read more

موت اور قیامت کے عمومی تصورات

اپنے گزشتہ مضمون میں ہم نے زندگی اور حیات ابدی پر طبع آزمائی کی مقدور بھر کوشش کی تھی۔ قارئین اور دوست احباب نے اس بارے بہت اچھا فیڈ بیک یا رائے سے بھی نوازا جو کہ ایک خاص یا علمی محبت کی علامت ہے۔ اپنی اس خاص محبت کی وجہ سے ہمارے بہت سے قارئین اور احباب نے ناچیز کو ایک عالم یا دانشور ٹائپ کی کوئی چیز سمجھنا شروع کر دیا ہے۔ ہماری تمام احباب سے دست بستہ

Read more

بڑھاپے کی تنہائی اور ہمارے مشاغل

عرصہ قبل جب میری شادی بھی نہیں ہوئی تھی، میں مانچسٹر اپنے بھائی کے گھر پاکستان سے گھومنے کی غرض سے آئی تھی۔ ایک دن کسی اسٹور میں میرے برابر میں کھڑی ایک بہت بزرگ خاتون، غالباً اسی پچاسی سال عمر ہوگی، شیشے کے اندر رکھی جیولری دیکھ رہی تھیں۔ بڑھاپے سے کمزور اور کمر خمیدہ۔ وہ سرخ لباس میں ملبوس تھیں اور ان کے رخسار گلابی اور لبوں پہ لال رنگ کی لپ اسٹک تھی۔ اس وقت بحیثیت پاکستانی

Read more

ایکو فیمینزم: عورت، فطرت اور وجودی بقا کا مکالمہ

ایکو فینیزم جسے ماحولیاتی نسائیت کہا جاسکتا ہے۔ ایک فکری تحریک ہے جو عورتوں اور فطرت کے استحصال کے بارے میں معلومات دینے کے ساتھ آواز بلند کرتی ہے۔ اس نظریے کی بنیاد یہ تصور ہے کہ پدرشاہی نظام نے صدیوں سے نہ صرف عورت کو تسلط میں رکھنے کی کوشش کی ہے، بلکہ اسی طاقت ور ذہنیت نے قدرتی ماحول کو بھی ذاتی مفاد، استحصال اور قابض رویوں کے تحت برباد کر ڈالا۔ یہ نظریہ عورت اور فطرت کو

Read more

بلاول کی پیش کش اور بھارت کی ہٹ دھرمی

پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین اور سابق وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے ایک بار پھر بھارت کو بات چیت کی دعوت دی ہے۔ اسلام آباد پالیسی ریسرچ انسٹی ٹیوٹ میں ’پاکستان دہشت گردی کے خلاف دنیا کی جنگ لڑ رہا ہے‘ کے عنوان سے بین الاقوامی کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ پاکستان دہشت گردی کے خلاف تاریخی، شاندار شراکت داری قائم کرنے کے لیے بھارت کے ساتھ مل کر کام کرنے کو تیار ہے۔ اس

Read more

اجرک نمبر پلیٹ پر اعتراض کیوں؟ یہ ثقافت ہے، سیاست نہیں

سندھ حکومت کی جانب سے یہ فیصلہ کہ صوبے میں گاڑیوں کی نئی نمبر پلیٹس پر اجرک کا ڈیزائن شامل کیا جائے، ایک خوش آئند قدم ہے۔ یہ نہ صرف سندھ کی قدیمی تہذیب و ثقافت کی نمائندگی ہے بلکہ دنیا کے کئی مہذب معاشروں کی طرح، اپنی مقامی شناخت کو اجاگر کرنے کی ایک خوبصورت کوشش بھی ہے۔ لیکن افسوس کی بات یہ ہے کہ جیسے ہی یہ خبر سامنے آئی، خاص طور پر کراچی کے کچھ حلقوں نے

Read more

ڈاکٹر خان اور ہماری محسن کشی

ڈاکٹر عبد القدیر کی وفات 10 اکتوبر 2021 کو ہوئی۔ 4 روزہ پاک بھارت جنگ اور 28 مئی 2025 ء کو ان کی قبر پر پھول نچھاور کرنے والوں کی قطاریں لگی ہوئی تھیں۔ ایٹمی دھماکوں کا کریڈٹ حاصل کرنے والوں نے ”یوم تکبیر“ پر ڈاکٹر عبد القدیر خان کو نظر انداز کیا ماضی میں ان سے اس، کامیاب ایٹمی پروگرام کا کریڈٹ بھی لینے کی کوشش کی گئی جس کی بنیاد پر آج ہمارا دفاع ناقابل تسخیر ہے۔ پاکستان

Read more

ایک خاموش جنگ بندی

ایران اور اسرائیل کے درمیان حالیہ عسکری تصادم جتنا شور شرابے کے ساتھ شروع ہوا، اتنا ہی پراسرار طریقے سے ختم بھی ہو گیا۔ نہ کوئی واضح فتح، نہ شکست کا اعتراف، بس عالمی طاقتوں کا مداخلت آمیز سکوت اور اندر ہی اندر بہت کچھ بدلتا ہوا۔ لیکن اس جنگ کے بعد جو سوالات اٹھے ہیں، وہ محض فوجی زاویے سے نہیں، بلکہ سفارتی، نظریاتی اور اسٹریٹجک بیانیوں پر بھی تیز روشنی ڈال رہے ہیں۔ یہ دعویٰ کیا جا رہا

Read more

فن کار دیش دروہی نہیں ہوتے

1965 کی جنگ کے بعد پاکستان اور بھارت کے تعلقات میں مسلسل اتار چڑھاؤ آتے رہے، لیکن فن و ثقافت کا رشتہ ان کشیدہ حالات کے باوجود مکمل طور پر منقطع نہیں ہوا۔ اگرچہ سرکاری سطح پر پابندیاں رہیں، مگر دونوں ممالک کے اداکار وقتاً فوقتاً ایک دوسرے کے فلمی منظرنامے کا حصہ بنتے رہے۔ 1982 میں زیبا بختیار نے بھارتی فلم حنا میں مرکزی کردار ادا کیا، جس سے وہ بھارت میں بے حد مقبول ہوئیں۔ بعد ازاں جاوید

Read more

بھارت کی نئی جنگی ڈاکٹرائن اور پاکستان کی خاموشی

جنوبی ایشیا کی سیاست ایک مرتبہ پھر ایسے موڑ پر آن کھڑی ہوئی ہے جہاں جنگ اور امن کی سرحدیں دھندلا رہی ہیں۔ بھارت کی جانب سے حالیہ دنوں میں اپنائی جانے والی جارحانہ ڈاکٹرائن کا نچوڑ یہ ہے کہ اگر بھارت میں دہشتگردی ہوگی تو وہ خود فیصلہ کرے گا کہ کس پر حملہ کرنا ہے۔ یہ اعلان بین الاقوامی قانون، اقوامِ متحدہ کے چارٹر اور مہذب دنیا کی تمام سفارتی روایتوں کی صریح خلاف ورزی ہے۔ پاک بھارت

Read more

مفلس رہنما اور غریب اقوام کے لیے نوبل ایوارڈز

یہ نہ صرف پاکستانی قوم بلکہ خود نوبل انعام کی ساکھ کے لیے بھی انتہائی شرم کی بات ہے کہ پاکستان نے ڈونلڈ ٹرمپ جیسے ’رہنما‘ کو امن کے نوبل پیس ایوارڈ کے لیے نامزد کرنے کی سفارش کی۔ کیا یہ ایک جملہ ہماری اخلاقی گراوٹ اور دیوالیہ پن کا ثبوت نہیں؟ دراصل، یہ اس قوم کی اخلاقی پستی کو ظاہر کرتا ہے جو دعویٰ کرتی ہے کہ اس کی اقدار مذہب اور مشرقی شائستگی سے جنم لیتی ہیں۔ آخر

Read more

پاک بھارت جنگ کی خواہشمند اشرافیہ

”امریکہ نے ہماری ایٹمی لیبارٹریز پہ اپنے جنگی طیاروں کے ذریعے حملہ کرنے سے پہلے ہمیں اطلاع دی“ ایران کی حکومت کی جانب سے باضابطہ بیان جاری کیا گیا۔ پھر عالمی اشرافیہ کے نمائندے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا عالمی میڈیا پہ بیان جاری ہوا ”ہم ایرانی حکومت کے شکر گزار ہیں کہ اس نے قطر وغیرہ میں امریکی اڈّوں پہ حملہ کرنے سے پہلے ہمیں مطلع کیا“ ۔ ایک ارب سے زیادہ انتہائی غریب افراد رکھنے والے دو ممالک

Read more

سندھ میں اجرک نمبر پلیٹس: چند معروضات

اس وقت جب کہ ملک متعدد سیاسی و معاشی مسائل بلکہ بحرانوں میں مبتلا ہے اس دوران میں پولیس کی وردی کی تبدیلی، نوٹوں کے نئے ڈیزائن کا اجراء اور گاڑیوں کی نمبر پلیٹس کی تبدیلی جیسے اقدام وقت اور وسائل کا یقینی زیاں ہیں۔ تاہم اس قسم کے اقدامات حکومتوں کی طرف سے گاہے بہ گاہے بلکہ وقت بے وقت جاری رہتے ہیں۔ ان میں سے ایک حکومت سندھ کی طرف سے نئی نمبر پلیٹس کے اجراء کا حکم

Read more

ن لیگ کے جدِ امجد کا فرمان

کہتے ہیں کہ جاتی عمرہ میں دنیا کی ہر نعمت موجود ہے سوائے کتاب کے۔ نون لیگ کے حامی نامور صحافی مجیب الرحمان شامی بھی اس کی تصدیق کرتے ہیں۔ کتاب سوچنا سکھاتی ہے۔ مرد و زن کے مادی وجود کو انسان کا اخلاقی وجود عطا کر دیتی ہے۔ معاشرے میں کتاب سے دوری اور فتوے سے قربت پیدا کرنے والے نون لیگ کے جد امجد ضیاءالحق فرماتے تھے کہ میں استادوں اور شاعروں سے بہت تنگ ہوں۔ یہ بہت

Read more

کوہ فاس: ایران کی نئی جوہری پناہ گاہ کا انکشاف

دنیا کی بڑی طاقتیں ہمیشہ اپنے تحفظ کے نام پر وہ فیصلے کرتی ہیں، جن کے نتائج پوری انسانیت کو بھگتنا پڑتے ہیں۔ کبھی یہ فیصلے جمہوریت کے تحفظ کے نام پر ہوتے ہیں، کبھی عالمی امن کے لیے، اور کبھی خطرناک ریاستوں کے جوہری عزائم کو روکنے کے لیے۔ مگر سچ یہ ہے کہ ان تمام دعوؤں کے پیچھے اصل محرک طاقت کے توازن کا خوف اور غلبے کی ہوس ہوتی ہے۔ ایران کے جوہری پروگرام پر ہونے والے

Read more

پاکستان میں انٹرنیشنل ریلیشنز کی تدریس، تحقیق اور کانفرنسوں کا فکری بحران

پاکستان میں بین الاقوامی تعلقات (انٹرنیشنل ریلیشنز) کی تعلیم اور تحقیق کا منظرنامہ بظاہر علمی سرگرمیوں سے بھرپور دکھائی دیتا ہے۔ کانفرنسیں منعقد ہوتی ہیں۔ مقالے پیش کیے جاتے ہیں اور یونیورسٹیوں میں سیمینارز کا اہتمام ہوتا ہے۔ لیکن ذرا گہرائی میں جھانکیں تو یہ تمام سرگرمیاں علم کی تخلیق یا فکری آزادی کی بجائے مخصوص بیانیوں کی تصدیق اور حکومتی حلقوں کی خوشنودی کا ذریعہ معلوم ہوتی ہیں۔ یہ سوال اہم ہے کہ کیا پاکستان میں انٹرنیشنل ریلیشنز کی

Read more

ہم خوف میں جینا سکھ چکے ہیں؟

خیبر پختون خوا کے جنوبی اضلاع کی زرخیز بدامنی نے شہریوں کو ریاستی اداروں اور نان سٹیٹ ایکٹرز کی کشمکش کے درمیان حائل خط امتیاز کی باریک دھار پہ چلنے کا ہنر سیکھا دیا، یہاں کے عوام اب موت و حیات اور بیم و رجاء کے مابین جینے کے عادی ہو چکے ہیں۔ ستم ظریفی دیکھئے کہ پولیس اور ایف سی اہلکاروں کی وحشیانہ ٹارگٹ کلنگ، سیکیورٹی فورسز پہ گھات لگا کر حملے اور سی پیک روٹ سمیت مین شاہراؤں

Read more

پرانی یادیں : بھارت کے خلاف 1965 کی جنگ

1965 کی پاک بھارت جنگ پاکستانی تاریخ کے اہم ترین لمحات میں سے ایک ہے۔ اس جنگ کے نتائج نے بعد کی تاریخ پر بہت گہرے نقوش چھوڑے ہیں۔ یہ جنگ کشمیر کی آزادی کے نام پر لڑی گئی۔ لیکن اس جنگ کے نتیجے میں، اگر روایتی نعروں کو نظر انداز کیا جائے اور حقیقت پسندانہ انداز میں سوچا جائے، تو پاکستان نے بھارتی کنٹرول میں موجود کشمیر کو ہمیشہ کے لیے کھو دیا۔ اس جنگ کے ملکی معیشت اور

Read more

اپنی دوست سکوگاگ جھیل سے سگمنڈ فرائڈ کی باتیں

آج کینیڈا میں موسم گرما کا پہلا دن ہے۔ سورج کی روشنی میں کسی مہربان کے جذبات کی گرمی موجود ہے۔ میں سکوگاگ جھیل سے ملنے آیا ہوں۔ یہ جھیل میری دیرینہ دوست ہے جو میرے گھر سے تیس میل شمال میں رہتی اور بہتی ہے۔ میں ہر سال گرمیوں کے موسم میں اس سے ملنے آتا ہوں اور اس کے قریب ایک درخت کے نیچے بیٹھ کر اس کے ساتھ ایک سہ پہر گزارتا ہوں۔ میں نے پچھلے چالیس

Read more

کیا ہندوستانی نوجوان امریکہ میں آئی ٹی کے بعد سیاست میں رہنمائی پر تیار ہیں؟

شوبز اور سیاست کا رشتہ کوئی نیا نہیں ہے۔ فنکاروں نے ہمیشہ عوامی رائے پر گہرا اثر ڈالا ہے، اور کئی ایسے بھی ہیں جنہوں نے محض اداکاری یا گلوکاری تک خود کو محدود نہیں رکھا بلکہ سیاست کے میدان میں بھی قدم رکھا۔ یہ رجحان نہ صرف پاکستان بلکہ دنیا بھر میں بھی پایا جاتا ہے، جہاں فنکار اپنی مقبولیت اور اثر و رسوخ کو سیاسی مقاصد کے لیے استعمال کرتے ہیں۔ پاکستان میں کئی ایسے مشہور چہرے ہیں

Read more

دنیا میں نسلی امتیاز کی ابتدا و تاریخ

  نسلی امتیاز (Racial Discrimination) ایک ایسا معاشرتی اور تاریخی مسئلہ ہے جو صدیوں سے انسانی معاشروں کا حصہ رہا ہے۔ یہ اس وقت جنم لیتا ہے جب ایک نسل، رنگ، زبان یا ثقافت کی بنیاد پر دوسری نسل کو کمتر سمجھا جاتا ہے اور اسے حقوق، عزت یا مواقع سے محروم رکھا جاتا ہے۔ نسلی امتیاز کی ابتدا قدیم ادوار میں : نسلی امتیاز کی جڑیں انسانی تہذیب کے ابتدائی ادوار میں دیکھی جا سکتی ہیں : مصری اور

Read more

سوشل میڈیا کے ”پائیڈ پائیپر

مجھے یقین ہے کہ آٹھ سو سال سے بھی پرانے بچوں کے لیے لکھی جرمنی کی ایک لوک کہانی the Pied Piper of Hamelin (دی پائیڈ پائپر آف ہملین) کے مشہور کردار پائیڈ پائپر سے بہت سے لوگ واقف ہوں گے۔ کہانی کچھ اس طرح ہے کہ جرمنی کے ایک قصبہ ہملین میں 1284 ءمیں چوہوں کی یلغار سے بچنے کے لیے وہاں کے میئر نے ایم پائیڈ (رنگ برنگ لباس میں ملبوس) پائپر کو اجرت پہ چوہوں سے نجات

Read more

اوزار سے الگورتھم تک تہذیب کا سفر

ابتدائی ارتقائی عمل میں، اوزار بنانے کی صلاحیت ہی وہ نمایاں خاصیت تھی جس نے انسان کو بود و باش میں کرہ ارض پر بسنے والے دیگر انواع سے ممتاز کر دیا تھا۔ اوزار سازی میں ہتھیار پہلا اہم قدم تھا۔ جب انسان نے درخت کی شاخوں سے لاٹھی بنائی، پتھر تراش کر نوکیلے اوزار بنائے، اور جسمانی ساخت میں خود سے زیادہ طاقتور جانوروں پر برتری حاصل کرنے کی کوشش کی۔ کھلے آسمان تلے یا غاروں میں رہنے والے

Read more

غزہ میں انسانوں کا قتل ’انسانیت‘ کی توہین نہیں؟

یوں لگتا ہے کہ  دنیا نے انسانوں کی تعریف میں سے  غزہ کے چوبیس لاکھ لوگوں کو نکال دیاہے اور  وہ  صرف اسرائیل کی بقا اور کامیابی کویقینی بنانا چاہتی ہے۔ ایران  کے خلاف اسرائیلی جارحیت کے حوالے سے بھی  یہی مزاج سامنے آیا تھا۔ اور 21 ماہ سے غزہ میں شہریوں  کی نسل کشی کے بھیانک عمل پر بھی مسلسل خاموشی انسانی ضمیر پر شرمناک کلنک کی حیثیت رکھتی ہے۔ یورپی یونین نے مئی میں اپنی سفارتی سروس کو

Read more

ایران کے خلاف موساد اور سی آئی اے کی کثیر الجہتی جنگ

13 جون کو ایران پر ہونے والے اسرائیلی حملے کے لیے صیہونی خفیہ ایجنسی موساد اور امریکی سی آئی اے نے سالوں تیاری کی، جس کے تحت ایران کے اندر مقامی اور غیر ملکی ایجنٹوں کا ایک خفیہ نیٹ ورک قائم کیا گیا۔ ڈرون میں استعمال ہونے والے پرزوں کو خفیہ طریقے سے ایران اسمگل کیا گیا، جہاں خفیہ زیرزمین فیکٹریوں میں ان پرزوں کو جوڑ کر سیکڑوں مائیکرو ڈرون بنائے گئے۔ موساد نے سی آئی اے کی مدد سے

Read more

اسرائیل امریکہ جارحیت ؛ کیسے کیسے پیکروں کی شان زیبائی گئی

آج کی سائبر اور سپر سانک جنگوں کے حالات جس طرح تیز رفتاری سے بدلتے ہیں ’اسی طرح امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے بدلتے مزاج کے بارے میں کوئی پیشگوئی کرنا آسان نہیں۔ دایاں دکھا کے بایاں مارنا‘ ٹرمپ کے بائیں ہاتھ کا کھیل ہے۔ جنگ بندی سے پہلے ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنے دعوؤں کی نفی اور اقوام متحدہ کے چارٹر میں ہر ملک کی خود مختاری کے تحفظ کی یقین دہانیوں کو اپنے پاؤں تلے روندتے ہوئے ایران کی

Read more

ماڈرن جنگیں اب کیسے لڑی جاتی ہیں

سوشل میڈیا کے اس دور میں ماڈرن جنگیں جیسے لڑی جاتی ہیں اور اپنی فتح کے ڈنکے کیسے اب بجائے جاتے ہیں، ذرا اس پہلو کو آج ہم دیکھتے ہیں۔ اب ماڈرن جنگوں کی تعریف یوں ہو گئی ہے۔ ایک حملہ کرنے والا ملک دوسرے ملک جس پر حملہ کر رہا ہے، اس کو باقاعدہ مطلع کرتا ہے کہ تم پر ہم حملہ کرنے جا رہے ہیں، یہ حملہ صرف ان ان مخصوص جگہوں پر ہو گا، اس کے علاوہ

Read more

تاریخ کا سیاہ باب اور ایک پاکیزہ کردار

تاریخ کبھی کبھی ایسے موڑ پر آ کھڑی ہوتی ہے جہاں قومیں آزمائش کے کٹھن مرحلوں سے گزرتی ہیں۔ کچھ کردار بکتے، جھکتے اور مصلحتوں کی چادر اوڑھ لیتے ہیں، اور کچھ ایسے بھی ہوتے ہیں جو وقت کی آنکھوں میں آنکھیں ڈال کر سچ بولنے کا حوصلہ رکھتے ہیں۔ پاکستان کی حالیہ تاریخ کا ایک ایسا ہی سیاہ باب، اور اس میں ایک بے داغ، پاکیزہ کردار، سید منور حسنؒ۔ ایک الگ پہچان بن کر ابھرتا ہے۔ امریکی جنگ،

Read more

کیا ڈونلڈ ٹرمپ واقعی نوبیل امن انعام کے مستحق ہیں؟

دنیا اس وقت ایک پیچیدہ سوال کے گرد گردش کر رہی ہے : وہ سوال یہ ہے کہ کیا موجودہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نوبل امن انعام کے حقیقی حقدار ہو سکتے ہیں؟ جہاں ایک طرف پاکستان نے ان کی نامزدگی کا باضابطہ اعلان کر کے سفارتی دنیا میں ایک نئی بحث چھیڑ دی، وہیں اندرون ملک اور عالمی سطح پر سخت ردعمل نے اس دعوے کو نہایت متنازعہ بنا دیا ہے۔ یہ سوال اب محض ایک سیاسی قیاس آرائی

Read more

ایران کو شکست کیوں ہوئی؟

اٹھارہویں صدی کے آخری برس تھے۔ فرانس میں نیپولین اپنی حکومت قائم کر چکا تھا۔ امریکی آئین اپنی ابتدائی آزمائش کے مرحلے میں تھا۔ ہندوستان کے جنوب مغربی ساحلوں پر میسور کا حکمران فتحیاب علی ٹیپو سلطان اپنی بقا کی لڑائی لڑ رہا تھا۔ روشن خیالی کی تحریک اپنا تاریخی کردار ادا کرنے کے بعد انیسویں صدی کی افراتفری میں داخل ہو رہی تھی۔ دو ادوار کے اس درمیانی جھٹپٹے میں ہسپانوی مصور فرانسسکو گویا نے اپنی ایک پینٹنگ کو

Read more

بھوکا اور پراٹھے

جی ہاں ہم بالکل بھی عالمی صورت حال سے لا تعلق نہیں رہ سکتے کیونکہ ایک تو دنیا ایک گلوبل ویلج بن چکی ہے اور دوسرا دنیا بھر میں کوئی بھی مسئلہ بالآخر مالی مسئلے کی شکل اختیار کر جاتا ہے اور اس کا اثر لا محالہ عالمی سطح پر پڑتا ہی ہے۔ ہم جو اسی گلوبل ویلج کے باسی ہیں اس وجہ سے اس سے متاثر ہوئے بغیر نہیں رہ سکتے، تاہم ایسا اثر بالواسطہ ہوتا رہتا ہے۔ دنیا

Read more

صدر ٹرمپ: جو دل میں وہ زباں پہ

صدارتی انتخابات میں ڈونلڈ ٹرمپ کی شاندار کامیابی کے بعد امریکہ میں غیر معمولی تبدیلیوں کا رونما ہونا یقینی تھا۔ لیکن کسی کے گمان میں نہیں تھا کہ اقتدار میں آتے ہی وہ اس قدر تیزی سے دنیا کے سیاسی منظر نامے پر چھا جائیں گے۔ آج امریکا کو جن مسائل کا سامنا ہے ان میں پچھلی چند دہائیوں کے دوران شدت پیدا ہوئی ہے۔ یہ وہ دور تھا جب، چین امریکی منڈیوں پر قبضہ کر رہا تھا اور عالمی

Read more

معقول اور مقبول قیادتوں کا فرق

ایک وقت ایسا بھی گزرا ہے کہ سیاسی و سماجی علوم کے ماہرین جو لامحالہ طور پر تاریخی شعور کے حامل بھی تھے، خبردار کرتے ہوئے ملتے کہ جہاں جنگیں بنی نوع انسان کو انگنت نقصانات سے دوچار کرتی ہیں وہاں ایسے انسانی گروہوں کو پیدا کرنے اور پروان چڑھانے کا کام بھی کرتی ہیں، جنہیں بعد میں ”قیادت“ کا نام دیا جاتا ہے۔ اس میں شک نہیں کہ دنیا کے تقریباً تمام پُرآشوب ادوار کی سب سے نمایاں پہچان

Read more

پروٹوکول کلچر اور ریاستی اداروں کی تباہی

افسر شاہی یا بیوروکریسی کسی بھی ریاست کے نظم و نسق کا ایک لازمی ستون اور انتظامی ڈھانچے کی ریڑھ کی ہڈی ہوتی ہے۔ اس کا اصل مقصد ریاستی معاملات کو قانون اور اصولوں کے دائرے میں رہتے ہوئے شفاف اور منظم انداز میں چلانا، پالیسیوں پر عمل درآمد کروانا اور عوام کو بہتر سے بہتر خدمات فراہم کرنا ہوتا ہے۔ ایک دیانت دار، غیر جانبدار اور عوام دوست بیوروکریٹ ریاست کی ترقی اور عوام کی فلاح میں اہم کردار

Read more

عظیم تر پاکستان کی خوشبو

بفضلِ خدا پاکستان ایک ہی جست میں زبردست علاقائی طاقت بن گیا ہے اور عالمی امور میں اُس کی رائے کو غیرمعمولی اہمیت دی جا رہی ہے۔ مجھے 1982ء کے اوائل میں جناب صوفی برکت علی سے ہونے والی ملاقات یاد آ رہی ہے۔ وہ ایک معروف روحانی بزرگ تھے جو فیصل آباد میں اقامت پذیر تھے۔ وہ بالعموم اپنے ملاقاتیوں کو اُمید کی روشنی عطا کرتے تھے۔ اُن دنوں افغانستان پر سوویت یونین کی فوجیں قابض ہونا چاہتی تھیں

Read more

مشرقِ وسطیٰ کی نئی بساط

مشرقِ وسطیٰ ایک بار پھر عالمی سیاست کے مرکز میں ہے مگر اس بار کہانی پرانے خطوط پر نہیں چل رہی۔ دہائیوں سے امریکہ اور یورپ کا اسرائیل کو مکمل عسکری، اقتصادی اور سیاسی تعاون حاصل رہا ہے۔ لیکن حالیہ برسوں میں جو تبدیلیاں رونما ہو رہی ہیں، وہ اس پرانے بیانیے کو چیلنج کر رہی ہیں۔ خاص طور پر عوامی احتجاج، ایران اسرائیل کشیدگی، اور سعودی عرب کا نئی طاقت کے طور پر ابھرنا، یہ سب مل کر خطے

Read more

ایرانی سپریم لیڈر سبک دوش ہوجائیں

ایران اسرائیل جنگ بند ضرور ہو گئی لیکن فریقین میں اسے جیتنے کے دعوے کرنے کا مقابلہ جاری ہے۔ گزشتہ روز نیتن یاہو نے اسرائیل کی مکمل کامیابی کا اعلان کیا تھا اور آج ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای نے ایران کی مکمل کامیابی کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایران ’فاتح‘ بن کر اُبھرنے میں کامیاب رہا ہے۔ اس نے ’امریکہ کے منہ پر ایک سخت طمانچہ مارا ہے‘ ۔ ’مقابلے‘ میں شریک تیسرے

Read more

احتیاط کے ساتھ

سنہ 2019 میں انڈیا کے خارجہ سکریٹری وجے گوکھلے نے کہا تھا کہ ”انڈیا اور امریکہ اتحادی ہیں لیکن یہ تعاون ایشو بیسڈ یعنی ضرورت کے تحت ہے“ ۔ یہ اس وقت کی بات ہے کہ جب صدر ٹرمپ سے ملاقات کرنے کے بعد اس وقت کے ”وزیر اعظم“ کو ایسا محسوس ہو رہا تھا کہ جیسے وہ ورلڈ کپ جیت کر آ رہے ہیں۔ اگر وہ اس وقت صرف ورلڈ کپ جیتنے جتنی معاملہ فہمی سے آگے بڑھ کر

Read more

ایران جنگ سے کیا سبق سیکھا جاسکتا ہے؟

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اعلان کیا ہے کہ ایران و اسرائیل جنگ بندی کے بعد امریکہ اگلے ہفتے کے دوران ایران سے بات چیت کرے گا۔ گو نئے مذاکرات کا ایجنڈا واضح نہیں ہے۔ تاہم قیاس کیا جاسکتا ہے کہ امریکہ، ایران کو کسی ایسے معاہدے پر راضی کرنا چاہے گا کہ وہ اپنے جوہری پروگرام سے دست بردار ہو جائے۔ بظاہر یہ مقصد حاصل کرنا جتنا آسان ہے، اسے حاصل کرنا شاید اتنا سہل نہ ہو۔ جنگ کے

Read more

جدید ٹیکنالوجی، ایران اسرائیل اور ٹرمپالوجی

ہمارے ہاں کئی بار ایسا دیکھا گیا ہے کہ کسی نے دو بچے لڑا دیے اور بیٹھ گیا تماشا دیکھنے، دوران لڑائی جب تک اس کا پسندیدہ بچہ حاوی رہتا وہ خوشی سے کھیل جاری رکھتا اور جیسے ہی دوسرے بچے نے کوئی بھاری ہاتھ مارا تو کھیل ماسٹر تلملا اُٹھا اور ناپسندیدہ بچے کو خود سے ایک چپٹ جڑ کر مقابلے کے خاتمے کا اعلان کر دیا۔ بالکل ایسا ہی کھیل گزشتہ دو ہفتوں سے خلیج میں جاری تھا

Read more

اسرائیل ایران جنگ بندی۔ ٹرمپ کی قلابازیاں

12 روزہ اسرائیل ایران جنگ میں سیز فائر کے اعلان کے بعد پاکستان ’مشرق وسطیٰ کے ممالک اور دنیا کے امن پسند ملکوں نے سکھ کا سانس لیا ہے۔ امید ہے کہ یہ جنگ بندی ڈونلڈ ٹرمپ اور خطے کے دیگر اہم ممالک کی مداخلت اور ایران کی جوابی صلاحیت کو پیش نظر رکھتے ہوئے پائدار ثابت ہوگی۔ کیونکہ دونوں ممالک کا ایک دوسرے پر اعتماد کا انتہائی فقدان پایا جاتا ہے لہذا معمولی سا واقعہ دوبارہ جنگ چھڑنے کا

Read more

اسرائیل و امریکہ کو ذلت آمیز شکست، مگر کیسے؟

حالیہ ایران اسرائیل جنگ میں بظاہر ایران کے قیمتی جوہری سائنسدان، ٹاپ ملٹری لیڈرشپ شہید اور جوہری تنصیبات کو جزوی نقصان پہنچا ہے اس کے ساتھ امریکہ نے اس کی جوہری تنصیبات پر بھی حملے کیے ہیں ان تمام تر نقصانات کے باوجود اس جنگ میں ایران کو کیسے کامیاب قرار دیا جا سکتا ہے؟ اس کے لیے ہمیں اسرائیل کے علانیہ و پوشیدہ جنگی اہداف پر غور کرنا ہو گا۔ بظاہر اسرائیل نے ایران کے جوہری پروگرام کو بہانہ

Read more

رجیم چینج؟ اسرائیل کا ٹوٹتا غرور

  بچپن میں ہم ایک کہانی سنتے تھے کہ جس میں ایک لومڑی اور انگوروں کی بیل کا ذکر تھا۔ لومڑی بھوکی تھی اور انگور بظاہر بہت میٹھے نظر آ رہے تھے۔ لومڑی نے بارہا کوشش کی لیکن انگوروں تک نا پہنچ سکی کیوں کہ انگور بلندی پر ہونے کی وجہ سے اس کی پہنچ سے باہر تھے۔ اور کہانی کے آخر میں لومڑی کے یہ الفاظ کہ ”انگور کھٹے ہیں“ ہی کہانی کا عنوان بھی بن گئے اور یہ

Read more

ہاں مگر: افریقی راک سٹار۔ ایک حیران کن سٹوری

اڑان کا وقت قریب تھا۔ سبھی مسافر آ چکے تھے بس ایک فرسٹ کلاس مسافر نے ابھی آنا تھا۔ کچھ منٹ باقی تھے کہ مطلوبہ مسافر سوار ہوا۔ نہ صرف مسافر بلکہ ائرہوسٹس کو بھی حیرت کا جھٹکا لگا۔ مسافر کے حلیے سے نہیں لگتا تھا کہ وہ فرسٹ کلاس ٹکٹ ہولڈر ہو سکتا ہے۔ فرسٹ کلاس میں تقریباً دس افراد تھے جو تمام کے تمام گورے اور سونے اور ہیرے جواہرات کی نامی گرامی کمپنیوں کے سی ای اوز

Read more

ایران نے کس کس طبقے کو طمانچہ رسید کیا

نام نہاد مہذب مغربی ممالک بالخصوص امریکی و نیٹو اتحاد کی کمک سے حالیہ صیہونی جارحیت سے قبل رہبر معظم انقلاب اسلامی نے فرمایا تھا کہ ہم انہیں بھرپور طمانچہ رسید کریں گے۔ انہوں نے عملاً تاریخی طمانچہ رسید کیا اور دنیا سے منوایا۔ جارح قوتوں کی تدبیریں اپنی موت آپ نہیں مریں، بلکہ انقلاب اسلامی کی جرات و ہمت نے اسے گھٹنوں پر آنے اور خود ہی جنگ بندی کا اعلان کرنے پر مجبور کیا۔ یہ وہی فرعونی ریاست

Read more

ٹرمپ عاصم ملاقات پر شکوک و شبہات

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے 18 جون 2025 کو وائٹ ہاؤس میں فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کے اعزاز میں لنچ کئی لحاظ سے تاریخی ہے۔ پاک امریکہ تعلقات کی تاریخ میں پہلی بار کسی امریکی صدر نے پاکستانی آرمی چیف کو باقاعدہ سرکاری دعوت پر مدعو کیا۔ اس سے قبل پاکستان کے متعدد سربراہانِ مملکت اور سربراہانِ حکومت اور آرمی چیفس امریکہ کے دورے پر جاتے رہے لیکن جو پذیرائی فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کو ملی

Read more

نوبل انعام برائے صبر و برداشت

آپ نے جنگ نہیں کی؟ بہت اچھے! بات مان لی؟ سبحان اللہ! اب جو صدرِ محترم ڈونلڈ ٹرمپ نے پاکستانی قیادت کا شکریہ ادا کرنے کے لیے نگاہِ ناز دوڑائی تو قرعہ نکل آیا عسکری قیادت کے نام۔ جیسے ہی سلامی کا وقت آیا، ٹرمپ نے اسٹیبلشمنٹ سے براہِ راست بات کرنا ہی بہتر سمجھا، ظاہر ہے، کون چکر کاٹے جمہوریت کی گلیوں میں جہاں بات بات پر اختلاف ہو، اور ہر کوئی طنز کے تیر لیے گھات میں بیٹھا

Read more

ایران: ہمیشہ خواہیم وطن را از دل و جانان

’ایران، ہمارے وطن، تو ہمیں دل و جان سے پیارا ہے‘ ۔ یہ مصرع ایران کے اس قومی ترانے میں شامل تھا جو 1933 سے 1979 تک ایران میں رائج رہا۔ قومی ترانے کی روایت قومی ریاست کے ارتقا سے جڑی ہے۔ قومی ترانہ دراصل مقتدر بندوبست کی عکاسی کرتا ہے۔ 1873 میں دودمان قاجار کے فرماں روا ناصر الدین شاہ نے فرانسیسی موسیقار Alfred Jean Baptiste Lemaire سے ایران کے قومی ترانے کی دھن مرتب کرائی۔ سلام شاہی (Royal

Read more

تمہاری جنگوں میں جانور کیوں کچلے جائیں؟

حال ہی میں نیٹ فلیکس پر تفتیشی نوعیت کی ایک دستاویزی فلم دیکھی؛ ’امریکن مین ہنٹ: اسامہ بن لادن‘ ۔ اس کی تینوں قسطوں نے ہمارے زخموں کو ایک بار پھر ہرا کر دیا۔ نائن الیون کے بعد انکل سام کا غصہ، پاگل پن، بدلے کی آگ اور ہماری وحشت، سب نظروں کے سامنے گھوم گئے۔ ہنسی اس بات پر آئی کہ جو مناظر ہم نے اصلاً سہے اور اپنی اولادیں ان میں جھونک دیں۔ ان کی محض جھلکیاں دکھا

Read more

موجودہ عالمی صورتحال پر تبصرہ

عالمی واقعات پر تبصرہ کرنا، بہت ہی بڑی بات سمجھی جاتی تھی، ملکی سیاست پر سوجھ بوجھ بھی بڑی بات تھی، لوگ کونسلر اور ناظم تک محدود تھے، ان کے لیے ان کے علاقے کا ایم این اے، اور ایم پی اے ہی صدر جارج بش سے کم نہ تھا۔ دنیا ستمبر 11 کے بعد تیزی سے بدلتی ہوئی نظر آئی، پاکستان نے افغان رفیوجی اور افغان طالبانائزیشن، ہندوستانی ایجنسیز کی مداخلت سمیت ایک نئی ایٹمی مملکت ہوتے ہوئے بڑے

Read more

نیم چاند نما گڑھے جو افریقہ کی زمین کو سیراب کر رہے ہیں : پاکستان کے لیے ایک موثر حل

اقوام متحدہ کی رپورٹ: دنیا کو لاحق خطرہ زندگی کا سیارہ ”زمین“ اس وقت خشک سالی کی لپیٹ میں ہے، جو موسمیاتی تبدیلی کا سنگین اثر ہے۔ اقوام متحدہ کی رپورٹ کے مطابق پچھلی تین دہائیوں میں زمین کا تین چوتھائی ( 3 ⁄ 4 ) حصہ خشک سالی کا شکار ہو چکا ہے اور زرخیز زمین تیزی سے بنجر ہو رہی ہے۔ اس کا اندازہ اس بات سے لگایا جا سکتا ہے کہ ہر سیکنڈ چار فٹ بال اسٹیڈیم

Read more

بیواؤں کا عالمی دن

اقوام متحدہ کے زیر اہتمام ہر سال 23 جون کو دنیا بھر میں بیواؤں کا عالمی دن منایا جاتا ہے۔ یہ دن بیواؤں کو زیر کفالت افراد، درپیش مسائل، غربت اور نا انصافی سے نپٹنے کے لیے ایک بہترین پلیٹ فارم ہے۔ وہ اس دن اپنی تمام تر مجبوریوں اور بے بسیوں کو بلائے طاق رکھ کر اپنے حقوق کے لیے آواز بلند کر سکتی ہیں۔ کیونکہ یہ ان کا بنیادی حق ہے۔ اگر ان کے حقوق پر ڈاکا نہ

Read more