ایک گزارش

ہم سب نے مل کر ایک نئے پاکستان کی بنیاد رکھ دی ہے، لیکن اب جبکہ ہمیں اپنا راستہ مل گیا ہے اپنی منزل یاد رکھنا بھی ضروری ہے۔ وہ تمام لوگ جنہوں نے پورے جوش و خروش سے تحریک انصاف کا ساتھ دیا اور وہ لوگ جنہوں نے ایسا نہیں کیا ان سب کی اس وطن سے محبت اور اسے آگے بڑھتا دیکھنے کی لگن میں کسی کو رتی برابر شک نہیں ہونا چاہیے۔ ہم سب کا مقصد صرف

Read more