سعودی عرب میں قید پاکستانیوں کے سرقلم ہونے سے بچائیے

محترم وزیر اعظم پاکستان عمران خان، میرا نام اسما شفیع ہے۔ میرا تعلق چیچہ وطنی سے ہے۔ میرا بڑا بھائی  کامران (فرضی نام) گزشتہ نو سال سے بریمان جیل جدہ (سعودی عرب) میں قید ہے۔ جناب وزیر اعظم آپ کی حکومت کے سو دن مکمل ہو چکے ہیں  اور میں آج  آپ کے نام اپنے…

Read more