سعودی عرب میں قید پاکستانیوں کے سرقلم ہونے سے بچائیے

محترم وزیر اعظم پاکستان عمران خان، میرا نام اسما شفیع ہے۔ میرا تعلق چیچہ وطنی سے ہے۔ میرا بڑا بھائی  کامران (فرضی نام) گزشتہ نو سال سے بریمان جیل جدہ (سعودی عرب) میں قید ہے۔ جناب وزیر اعظم آپ کی حکومت کے سو دن مکمل ہو چکے ہیں  اور میں آج  آپ کے نام اپنے بھائی اور اُس جیسے بے شمار ایسے  قیدیوں  کی  جانب سے خط لکھ رہی ہوں جن کے سر کسی بھی وقت قلم کیے  جا سکتے

Read more

….سعودی خواتین کی ڈرائیونگ اور تبدیلی کا سفر

24اور 25جون کی درمیانی رات بارہ بجے سعودی معاشرے میں ایک انقلاب آیا۔ بہت بڑا انقلاب۔ بہت بڑی تبدیلی، خواتین کو گاڑی ڈرائیو کرنے کی اجازت عملی طور پر مل گئی۔ کچھ پرجوش خواتین نے اُسی وقت گاڑیاں نکالیں اور شاہراہوں پر نکل گئیں۔ یہ خواتین جب دوسرے ملکوں میں قیام پذیر تھیں تو گاڑی چلانا سیکھ گئیں۔ پھر وہیں سے ڈرائیونگ لائسنس بنوا لیے۔ اُن لائسنسوں کی بنیاد پر ان کے لائسنس سعودی عرب میں بن گئے۔ دوسری عورتوں

Read more

سعودی عرب کے ساحلوں پر پرتعیش سیاحتی سیرگاہیں

سعو دی عرب نے سیاحوں کے لیے ایک بڑے پراجیٹک کا آغاز کیا ہے جس کے نتیجے میں بحرِ احمر کے ساتھ موجود 50 جزیرے لگژری سیرگاہوں میں بدل جائیں گے۔ یہ امید کی جا رہی ہے کہ اس سے غیر ملکی سیاح اور مقامی افراد کو متوجہ کرنے کے ساتھ ساتھ سعودی معیشت کو بڑھانے میں بھی مدد ملے گی۔ غیر ملکیوں کو ویزا صرف سیاحتی علاقے کے لیے جاری کیا جائے گا۔ تاہم ابھی یہ معلوم نہیں کہ

Read more