پاکستان میں ثقافتی پسماندگی کی وجوہات
ثقافت کسی قوم یا معاشرے کے طرز زندگی کا نام ہے۔ کسی بھی معاشرے کے رسوم و رواج اور اقدار جن پر تمام لوگ عمل کرتے ہیں۔ کسی بھی قوم یا معاشرے کی شناخت اس کی ثقافت سے ہوتی ہے۔ ہر قوم اپنے طریقے سے ثقافت کو پروان چڑھاتی ہے۔ ثقافت بنیادی طور پر زمین کی چیز ہے اور زمیں سے پیدا ہوئی ہے۔ وقت کے ساتھ ساتھ ثقافت میں تبدیلیاں رونما ہوتی ہیں۔ پہلے سے موجود ثقافت میں اوپر
Read more
