پوسٹ کرونا نظام تعلیم: امکانات و خدشات

جہاں دنیا بھر کی معیشت کی بنیادیں ہل کے رہ گئی ہیں، وہیں تعلیمی نظام کو بھی زبردست دھچکا پہنچا ہے۔ سرما کی چھٹیوں کے بعد جنوری میں نیو سیشن ابھی شروع ہی ہوا تھا، کہ کرونا وائرس چین سے نکل کر دوسرے ممالک کی سرحدوں پر پہنچ گیا اور دیکھتے ہی دیکھتے اس وائرس نے دنیا بھر کے نظام کو مفلوج کر کے رکھ دیا۔ پاکستان سمیت بیش تر ترقی پذیر ممالک نے مکمل تعطیلات کا اعلان کر دیا

Read more

”مقاماتِ عشق”: خلیج میں وہابی اسلام سے صوفی اسلام کی طرف واپسی

رمضان میں عرب میڈیا پر جس چیز کی سب سے زیادہ بازگشت سنائی دیتی ہے وہ رمضان کے لیے تیار کیے گئے خصوصی ڈرامے ہیں۔ ہر سال رمضا ن سے قبل ہی مختلف چینلز اپنے تیار کردہ ڈراموں کی ایسی تشہیر کرتے ہیں کہ عرب ناظرین کے لیے بسا اوقات یہ فیصلہ کرنا مشکل ہو جاتا ہے کہ ایک ہی وقت میں مختلف چینلز پر چلنے والے ان ڈراموں میں سے کون سا ڈرامہ پرائم ٹائم میں دیکھا جائے اور

Read more

قطر کی ایشیا کپ میں تاریخی فتح اور عرب ممالک کا جلاپا

  فٹبال ورلڈ کپ 2022ء کی میزبان ٹیم قطر ایشیا کپ جیتنے کے بعد وطن واپس پہنچ چکی ہے، اس موقع پر سرکاری سطح پر ٹیم کا شاندار استقبال کیا گیا اور جمعہ کے روز سے قطر میں جشن کا سماں ہے۔ قطری ٹیم نے جمعہ کے روز متحدہ عرب امارات میں انعقاد پذیر ایشیا کپ کے فائنل میں جاپان جیسی مضبوط ٹیم کو تین ایک سے شکست دے کر ٹائٹل اور متعدد ریکارڈ اپنے نام کیے۔ ٹورنامنٹ میں فائنل

Read more