دھرنے کی بھاگم دوڑ: دل میں چور
آج پاکستان میں ایک بار پھر دھرنا سیاست کی جا رہی ہے۔ مولانا فضل الرحمن کی طرف سے آزادی مارچ کا اعلان کیا جا چکا ہے اور اپوزیشن جماعتوں کی مولانا کو مکمل طور پر حمایت حاصل ہے۔ مولانا فضل الرحمان کے ساتھ نو پارٹیوں نے آزادی مارچ میں آنے کا اعلان کیا۔ پر پاکستان مسلم لیگ نواز اور پاکستان پیپلز پارٹی کبھی قدم آگے بڑھاتے اور کبھی بھاگنے کی کوشش کرتے ہیں۔ آج حکومتی جماعت پاکستان تحریک انصاف بھی
Read more
