کیا میاں نواز شریف کا یو ٹرن لینا درست اقدام تھا
لعل مسیح کرسی پر نیم دراز کسی خیال میں گم تھا کہ اس کی بیٹی نے چائے کی پیالی میز پر رکھتے ہوئے اس کے خیال کی ڈور کاٹ دی۔ پاپا چائے آ گی ہے۔ بسکٹ اور چمچ ساتھ میں رکھے ہیں۔ لعل مسیح نے حیرت سے پوچھا، میری چائے تو شکر کے بغیر ہوتی ہے یہ چمچ کس کارن ہے۔ بیٹی بولی۔ دیکھئے آپ چائے میں بسکٹ ڈبو کر کھاتے ہیں۔ جب آپ چائے میں بسکٹ ڈبو کر باہر
Read more
