نی نسل اور لولی ووڈ
ہماری فلم انڈسٹری نے ایک ایسا دور بھی دیکھا کہ جب فلم بین نئی فلم کے مکمل ہونے کا انتظار کیاکرتے تھے اور فلم کے ہدایتکار سے لے کر اداکاروں کو ایک مقام حاصل تھا ’فلم کی کہانی پر خاص توجہ دی جاتی تھی جس میں معاشرے کے سنجیدہ پہلوؤں کے ساتھ ساتھ معیاری تنزومزاح کو مدِ نظر رکھا جاتا تھا ۔ پھر اچانک ہماری فلم انڈسٹری بُری طرح زوال کا شکار ہوئی اور فلمیں بننا بند ہوگئیں اور اُس کی ایک وجہ گنڈاسا کلچر اور مار دھاڈ والی فلموں کو قرار دیا گیا۔
Read more
