پانی سے مسکراتی زندگی
پانی کی قلت ایک عالمگیر مسئلہ بن چکا ہے۔ دنیا میں بیشتر ممالک کو پانی کا مسئلہ درپیش ہے اور پاکستان ان میں سے ایک ہے اور پانی کی قلت کے شکار ممالک میں پاکستان کا تیسرا نمبر ہے جہاں پانی کی شدید قلت ہے۔ پانی کا بحران ایک بڑا مسئلہ ہے جو کسی ملک کے سماجی و اقتصادی اور زراعت کو تباہ کر دیتا ہے۔ گزشتہ کئی سالوں سے پاکستان کو پانی کی کمی کے باعث متعدد چیلنجز کا
Read more
