ائیرپورٹ سے صرف 3 منٹ کی مسافت پر

خبر آئی ہے کہ روس میں ایک پائلٹ نے ائیر بس 321 جیسا بڑا طیارہ کھیتوں میں اتار کر 226 مسافروں اور عملے کے 7 ارکان کی جان بچا لی۔ ماسکو ایئرپورٹ سے اڑان بھرتے ہی پرندے ٹکرانے سے طیارے کے دونوں انجن ناکارہ ہو گئےتھے۔ پائلٹ نے بے مثال حاضر دماغی اور شاندار پیشہ…

Read more