دیواریں
جب انسان کو دن میں تارے نظر نہیں آتے تو وہ عموما کمرے کی دیواروں کی اینٹیں گننے لگا جاتا ہے۔ بظاہر تو یہ دیواریں ایک سی لگتی ہیں ایک ہی مواد سے بنتی ہیں لیکن ان میں سے کسی کی اونچائی زیادہ ہوتی ہے تو کسی چوڑائی یا لمبائی زیادہ ہوتی ہے۔ بادی النظر میں تو اس کا کام پیش قدمی کو روکنا ہے لیکن بعض اوقات تو یہ ہوا کو بھی روک دیتی ہے جس سے انسان کا
Read more
