اشفاق احمد کے بابے

دس سال پہلے جب میری تعیناتی غیر تدریسی عملے میں بطور لیکچرار اسسٹنٹ پچھتر سے اسی کلو میٹر دور ایک گورنمنٹ کالج میں ہوئی تب میں خود ابھی زیرِتعلیم تھی۔ یہ معلوم نہ تھا کہ سروس کیا ہوتی ہے اور میں نے کس "حیثیت” سے ہائر ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ میں قدم رکھا ہے۔ اور کتنے ہائی سٹیٹس لوگوں کے ساتھ خدمات سر انجام دینا ہوں گی۔ بس خوشی تھی تو اس بات کی کہ مجھے پڑھائی میں مدد دینے اور رہنمائی

Read more