یومِ مزدور اور پاکستان پیپلز پارٹی

معاشی غلامی صدیوں سے اپنے طرز کی وہ غلامی تھی جس نے افراد کے ساتھ ساتھ اقوم کو بھی اپنی گرفت میں لے رکھا تھا، اس غلامی میں محنت کش چکی کی طرح پسے چلے جارہے تھے، پاؤں پر بندھی زنجیریں جکڑ مضبوط کرتی جارہی تھیں، کسی بھی ملک کی ترقی میں ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھنے والا مزدور اپنی حیثیت کھوتا جا رہا تھا، یکم مئی 1886 کا سورج محنت کشوں کے لیے ایک نئی اُمنگ لے کر

Read more