چہرے سے گرد ہٹنے لگی
تاریخ دنیا میں بہت سے ممالک اور بادشاہتیں ایسی رہیں کہ ان میں کچھ نے کنگ میکر کا کردار ادا کیا اور کچھ نے کنگ بن کر کنگ میکرز کے ایجنڈے کو پورا کیا۔ بعض مرتبہ تاریخ میں اس کا بھی ذکر آتا ہے کہ بادشاہت کی کرسی پر براجمان بادشاہ نے خود کو ہی اصل طاقت سمجھ کر بادشاہت کی کرسی نوازنے والوں کو نظر انداز کیا تو اس کے ساتھ تاریخ نے کیا بھیانک ستم کیا۔ ملک پاکستان
Read more
