محکمہ زراعت کی کارستانی

ایک شخص ڈیوٹی کے لیے ایک برف پوش پہاڑ پر جا رہا تھا۔ راستے میں اس نے ایک غار دیکھا۔ دل میں یہ سوچ کر وہ غار کی طرف چل پڑا کہ وہاں پر رک کر کچھ دیر کے لیے آرام کرے۔ غا ر میں پہنچ کر اُس نے دیکھا کہ ایک چھوٹا لڑکا اپنی بہن کے ساتھ بیٹھا ہے۔ اُس نے لڑکے سےپوچھا تمھارے والدین کہاں ہے؟ لڑکے نے جواب دیا، وہ اوپر پہاڑوں میں کام کرتے ہیں۔ اُس

Read more

پیسہ عوام کا نام حکمران کا

2018 کے الیکشن کی سرگرمیاں زور شور کے ساتھ جاری ہے۔ ہر پارٹی کے امیدوار لوگوں کے پاس ان کے گھروں، دوکانوں اور حجروں میں جا کے ووٹ مانگ رہی ہے۔ ہر پارٹی کا نمائیندہ لوگوں سے یہی کہہ رہا ہے، کہ ہم نے آپ کے لیےراستہ ٹھیک کیا ہے، آپ کا ٹرانسفارمر جب خراب ہوا تھا تو ہم نے اس کی مرمت کرکے صیحی کیا تھا، آپ کلیے مسجد میں پانی کا انتظام کیا تھا اور اس طرح کے

Read more