کیا اساتذہ کی ذلت نوشتہ دیوار ہے؟

میرے عزیزو الیکشن دو ہزار چوبیس نے پورے ادارے کی انتظامیہ کو ننگا کر دیا ہے اس قدر بدنظمی اور خواری کہ لگتا تھا ہم محشر میں ہیں اور ناکردہ گناہوں کی سزا کاٹ رہے ہیں میری طبیعت اس قدر بگڑی کہ کئی گھنٹوں تک ہسپتال میں ہوش و حواس سے عاری پڑا رہا۔ اور ادویات کے زیر اثر ابھی تک روداد ستم رقم کرنے سے قاصر ہوں مگر ابھی اگر ٹوٹے پھوٹے الفاظ میں احتجاج درج نہ کرایا تو

Read more