قسمت اور میں

میں ایک دن ایک اجنبی مقام پر ایک لڑکی سے ملا جس کا نام ”قسمت“ تھا۔ پہلے تو میں بڑا حیران ہوا کیوں کے اس سے پہلے قسمت کا نام کسی ایسے انسان سے سنتا تھا جس کو اپنی ناکامیوں کی وجہ سمجھ نہیں آ تی تھی تو وہ قسمت پر ڈال دے تا تھا۔…

Read more