جی ٹی روڈ کی بغاوت

گرینڈ ٹرنک روڈ، شاہ راہ بابری، سڑک اعظم، جس کے ایک حصّے کو شیر شاہ سوری نے نئے سرے سے تعمیر کروایا۔ بّرصغیر کی طویل ترین اور قدیم ترین تجارتی راہ گزر ہے۔ جنوبی ایشیا اور وسط ایشیا کو ملانے والی 2500 کلومیٹر لمبی سڑک۔ ہر دور میں عسکری، سیاسی اور معاشی اہمیت کی حامل…

Read more