سکھ مت کے پہلے کیرتنی بھائی مردانہ جی کا تعلق مسلم گھرانے سے تھا
”اِک بابا اکال روپ دوجا ربابی مردانہ“ یہ سطر ہندو مت کے مہان وِدھوان ”بھائی گُرداس جی“ نے لکھے تھے۔ بھائی گُرداس جی نے بہت سارا رَبی کلام لکھا جس کا کچھ حصہ سکھ مت کی مقدس کتاب سری گورو گرنتھ صاحب میں درج ہے لیکن بنیادی طور پر انھوں نے یہ مہَان الفاظ مرشد اور مرید کی سچی سانجھ کو نذر کیے تھے۔
یہ مرشد تھے خدا تعالیٰ کے برگزیدہ بندے ”پہلی پاتشاہی سری گورو نانک دیو جی“ کے، جو کہ سکھ مت کے بانی اور پہلے گورو ہیں، جب کہ مرید تھے بابا جی کے، یوں ہر پہلو میں اَنگ سَنگ سہائی ”بھائی مردانہ“ جی۔
Read more
