ہیروں سے بھرا سٹار ”لوسی“

ہیروں والی۔ لوسی۔ تو دور کہیں خلاؤں میں گم ہو گئی ہے۔ ”Lucy In The Sky With Diamonds,“ لکھنے والوں نے تو یہ نظم لکھ دی اور گانے والے بینڈ نے گا کر سنا دیا۔ مگر سائنس دانوں نے اس نظم کو یوں خراج تحسین پیش کیا کہ ہیروں سے بھرے ہوئے ایک سورج کا نام۔ لوسی۔ رکھ دیا۔ مطلب وہ جو ہیروں والی۔ لوسی۔ گم ہو گئی تھی، یہ رہی وہ۔ لوسی۔ لوسی سورج کا اصل نام ”BPM 37093.“

Read more