ہماری ضرورت یکساں نصاب تعلیم نہیں، یکساں نظام تعلیم
اگر کوئی یہ سمجھتا ہے کہ ”یکساں نصاب تعلیم“ کا مطلب ”ایک قوم ایک نظام تعلیم“ ہے اور امیر و غریب کو ایک جیسی تعلیم میسر ہوگی تو میرے خیال کے مطابق ایسا کچھ بھی نہیں ہونے جا رہا۔ SNCایک دلفریب نعرے، دھوکے اور اس جذباتی قوم کے جذبات کے ساتھ کھیلنے سے زیادہ کچھ نہیں۔ پہلی بات تو یہ ہے کہ جب آئین پاکستان کے تحت (18 ویں ترمیم کے بعد ) تعلیم صوبائی معاملہ ہے تو وفاق کی
Read more
