کرونا وائرس، عذاب یا آزمائش

”اور تمہیں جو بھی مصیبت پہنچے تمہارے اپنے اعمال کی وجہ سے ہے، حالانکہ اللّٰہ گناہوں کو معاف فرما دیتا ہے“ ایک مسلمان کی زندگی میں جب بھی کوئی مصیبت آتی ہے تو پہلا خیال یہی آتا ہے کہ یہ اللہ کی طرف سے عذاب کی کوئی صورت ہے، آزمائش ہے یا پھر سزا۔ بحیثت مسلمان گزشتہ کچھ دنوں سے ہم اسی الجھن میں ہیں کہ دنیا بھر میں پھیلی ہوئی کرونا کی وبا اللہ کا عذاب ہے، سزاہے یا

Read more