کاش ہر دن 23 مارچ ہوتا !

جب بھی پاکستان کا کوئی قومی دن آتا ہے تو اس ملک میں رہنے والے قوموں کے زبان اور کلچر کے ساتھ ریاستی رویہ دیکھ کر مایوسی کا مارا دل یہ ناممکن سی خواہش کر جاتا ہے کہ کاش ہر دن 23 مارچ یا 14 اگست ہوتا۔ کیونکہ یہ وہ دن ہیں جب پاکستان میں ٹی وی، ریڈیو اور سٹیج پروگراموں میں اردو کے ساتھ بقول مطالعہ پاکستان مقامی زبانوں کے نغمے اور مقامی کلچر کے نمونے بھی ناظرین اور

Read more

منظور پشتین کو ایک لاکھ پچاس ہزار دل کیسے ملے؟

جنوبی وزیرستان کے ایک گاؤں سے تعلق رکھنے والے منظور پشتین سیاست میں خاندانی پس منظر نہ رکھنے کے باوجود تقریبا ایک ہی سال میں اتنا سفر کر گئے کہ جس کے لیے دوسروں نے عشرے لگا لیے ہیں۔ منظور پشتین کے اس طے شدہ سفر کا اندازہ اس سے لگایا جا سکتا ہے کہ 2017 کے اواخر تک ان کے اپنے ہی علاقے کے لوگ خوف کی وجہ سے ان سے دور رہنا ہی بہتر سمجھتے تھے لیکن اب

Read more