کرونا ریلیف پروگرام: پاک فوج کی بجائے ٹائیگر فورس
دنیا بھر کی طرح پاکستان میں بھی انسداد کرونا وائرس کے لیے لاک ڈاؤن کا دوسرا ہفتہ ہے لوگ اپنے گھروں میں بند ہیں معمولات زندگی اور تمام کاروباری سرگرمیاں ٹھپ ہیں لاک ڈاؤن کا یہ سلسلہ پانچ اپریل تک جاری رہے گا اگر کرونا وائرس کی روک تھام اور پھیلاؤ کی صورتحال بہتر نہ ہوئی تو اس کا دورانیہ بڑھنے کا بھی امکان ہے۔ اس صورتحال سے معاشرے کا ہر فرد متاثر ہوا ہے اور خاص طور پر غریب
Read more
