فضائےصحن چمن۔ تجھ پہ رحم آتا ہے

اشفاق احمد صاحب نے اپنی کتاب زاویہ کے چھٹے باب میں اپنے اٹلی میں قیام کے دوران پیش آنے والے ایک واقعہ کا ذکر کیا۔ ماجرا کچھ یوں ہے کہ اشفاق احمد صاحب ایک یونیورسٹی میں پروفیسر تھے اور اس کے ساتھ وہ ایک مقامی ریڈیو اسٹیشن پر کام کرتے تھے۔ ایک روز ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی پر ان کو جرمانہ ہوا اور روزمرہ معمولات کی وجہ سے وہ اپنا جرمانہ ادا نہ کر سکے۔ اس پر ان کی

Read more

لو آپ اپنے دام میں عمران آگیا

سنہ77 کے عام انتخابات کے بعد نتائج آنا شروع ہوگئے تھے۔ قوم کے مقبول ترین لیڈر، ذوالفقار علی بھٹو کی مقبولیت آسمانوں کو چھو رہی تھی۔ حتیٰ کہ ایسے حلقے جہاں سے خود بھٹو کو اپنی شکست کا یقین تھا، وہاں سے بھی ان کی جماعت نے کامیابی حاصل کر لی تھی۔ اپوزیشن کی جماعتوں نے دھاندلی کا شور مچانا شروع کر دیا تھا۔ چند ایک مقامات پر احتجاج بھی شروع ہو گیا تھا۔ اس کے برعکس عمومی تاثر بھٹو

Read more