مقامِ محبت :آگاپے
بے شک محبت کے مقامات کو سمجھنے کا ایک رُخ مذہبی بھی ہے۔ اور مذاہب میں بلاشبہ مسیحیت نے محبت کو عقیدے کا درجہ دیا ہے۔ عقیدے جہاں تخریب کرتے ہیں وہاں کہیں کہیں تخلیق اور تعمیر کے اچھوتے اظہار بھی انسانی سماج اور تمدن کا سہارا رہے ہیں۔ دوسری جنگِ عظیم کے دوران یورپ میں انسانی سانحوں کی قیامت بپا تھی اور ایسے میں جنابِ مسیح کے چند نام لیواؤں نے نازی جرمنی اور اٹلی کی فاشسٹ حکومت سے
Read more
