دینی اداروں کے اساتذہ کرام کی تنخواہیں
یہ بات درست ہے کہ ایک دینی مدرسہ میں، چاہے بریلویوں کا ہو یا دیوبندیوں کا یا اہل حدیثوں کا بلکہ اس میں آپ معاصر اسلامی تحریکوں کو بھی شامل کر لیں جیسا کہ جماعت اسلامی، جماعۃ الدعوۃ، تبلیغی جماعت اور تنظیم اسلامی وغیرہ، ان سب دینی اداروں اور جماعتوں میں اساتذہ کی تنخواہیں اور سہولیات، ان کے علم، قابلیت، محنت اور اوقات کار کے اعتبار سے گویا کہ نہ ہونے کے برابر ہیں۔ کسی دینی مدرسے کا شیخ الحدیث
Read more
