رات ڈھلتی نہیں (غزلیں ) از ڈاکٹر ایوب ندیم
رشید احمد صدیقی نے غزل کو اردو شاعری کی آبرو قرار دیا ہے۔ اس میں کوئی شعبہ نہیں کہ غزل کی جڑیں ہماری تہذیب کی مٹی میں گڑی ہیں۔ اردو شاعری میں سب سے بڑی سرمایہ کاری غزل کی ہے جس نے اردو ادب کے خزانے میں خاطر خواہ اضافہ کیا ہے۔ اردو غزل وہ آئینہ ہے جو ہماری تہذیب، تاریخ اور تمدن کو منعکس کرتا ہے۔ اگر اس میں ایک طرف حُسن و عشق کے نازک جذبات و احساسات
Read more
