ستمبر 65 کا ایک دن جس نے ایک 6 سالہ بچے کی دنیا بدل دی

(برگیڈئیر صفدرحسین، ڈاکٹر احسان احمد اور 3 (ایس پی) میڈیم رجمنٹ آرٹلری کے افسران کا شکریہ جنہوں نے مجھے لکھنے کی ترغیب دی) زندگی کی نا معلوم منزلوں کے سفر میں، ہمارے ذہنوں میں سینکڑوں عکس ابھرتے اور آوازیں گونجتی ہیں۔ ایسے تکلیف دہ عکس اور آوازیں جو ہماری زندگیوں کو ایک پل میں پارہ…

Read more