کیا 2018 کے انتخابات 1970 جیسے ہوں گے؟

فاٹا کے پاکستان کے ساتھ انضمام کے بارے میں منظور ہونے والی قراردادوں اور اس پر کئے گئے تجزیوں کے شور و غوغا میں ہمیں مرحوم ڈاکٹر فیروز احمد بہت یاد آئے کیونکہ اب پاکستان کے طول و عرض میں ان کی طرح ٹھوس تجزیہ کرنے والا موجود نہیں ہے۔ اب روزمرہ کے منتخب اور من مانے واقعات کو آگے پیچھے کرکے بیان کرنے کو تجزیہ نگاری کا نام دیا گیا ہے۔ یا پھر مقتدر حلقوں سے متعلق اندر کی

Read more