آپس کی بات
ادب لکھنا فی زمانہ کارِ زیاں ہے۔ اور وہ اسی پر خوش۔ بقول کبیر خان ”اپنا رانجھا راضی کرنے کے لئے لکھتا ہوں“۔ اُسکا رانجھا بھی عجیب ہے، لکھنے سے راضی ہو جاتا ہے۔ اب ہم اِس عمر میں اِس ناقابلِ مرمت شخص کی اصلاح کرنے سے تو رہے۔ موصوف نے ایک جگہ فرمایا تھا ”عزیز قارئین! بڑی خواہش تھی کہ دنیا میں آ ہی گئے ہیں تو کوئی بڑا کام کر جائیں، مثلاً بڑے ہو کر اسکول ٹیچر بنیں
Read more
