کیتھارسس (Catharsis)
کیتھارسس ایک یونانی لفظ ”کیتھاروس“ سے اخذ ہوا ہے جس کے معنی ہیں: ”صاف کرنا، پاک کرنا، کسی مضر شے کو اپنے وجود سے نکال دینا۔“ (یا) ”جذبات و احساسات کو کسی اور شکل میں بدل کر ذہن سے خارج کرنا۔“ نفسیات میں اس اصطلاح کا تعلق خاص طور پر دبے ہوئے صدمے کے اظہار سے ہے۔ کسی بھی قسم کے پیچیدہ جذبات جیسے کہ اضطراب، خوف، غصہ، پچھتاوا اور صدمہ وغیرہ، وقت کے ساتھ شدید اور مشکل احساسات پیدا
Read more
