کیا اسرائیلی انتخابات کے نتیجے میں ایک آزاد فلسطینی ریاست بن جائے گی؟

آج کل میڈیا پر اسرائیل کے بہت چرچے ہیں۔ کبھی کہا جاتا ہے کہ انڈیا کو اسرائیل مشورے دے رہا ہے اور کبھی فلسطین اور کشمیر میں مماثلت ڈھونڈی جاتی ہے۔ پاکستان کے چند بڑے دشمنوں کے نام پوچھیں تو اسرائیل کا نام ضرور لیا جائے گا لیکن اسرائیل کے بارے میں ہماری معلومات بہت…

Read more