بیٹیاں پھول ہیں

5؍اپریل 2019 ء کادن جامعہ کراچی بالخصوص شعبۂ اردو کے لیے نہایت اہم رہا۔ شعبۂ اردو کے زیرِ اہتمام ”بیٹیاں پھول ہیں“ کی تقریبِ پذیرائی منعقد کی گئی۔ اس دن معروف صحافی، تر قی پسند شاعرکہ جس نے 2009 ء میں تمغۂ حسنِ کارکردگی (یعنی پرائیڈ آف پرفارمنس ) کو لوٹا دیا تھا۔ بقولِ میرؔ ؂ پر مجھے گفتگو عوام سے ہے کے مصداق کہ مجھے حکومت کی نہیں عوام کی پذیرائی چاہیے۔ شعرائے عصرکی پیروی کرنے کے بجائے اُس

Read more

دوروزہ جشنِ توقیر ڈاکٹر شاداب احسانی

عروس البلاد کراچی میں مشاعروں کی تاریخ تحقیق کے مطابق 1870 ء سے تاحال جاری ہے۔ کراچی کی ادبی تاریخ یادگار مشاعروں کے سنہری ادوار اپنے سینے میں دبائے ہوئے ہے انیسویں صدی کی ساتویں دہائی سے لے کر اکیسویں صدی کی انیسویں دہائی تک یہ سلسلہ دبستانِ کراچی کی انفرادی اورنمایاں ادبی روایات لیے جنوری کے پہلے ہفتے تک آپہنچا ہے تہذیب انٹرنیشنل کے روحِ رواں کشور عدیل جعفری اوران کے احباب نے مل کردبستانِ کراچی کے افق پروہ

Read more

شعبہ اردو جامعہ کراچی میں رضا علی عابدی کی پذیرائی

معروف صحافی، مصنف، مترجم، محقق، مؤلف رضاعلی عابدی کے اعزاز میں ادارہ پاکستانی بیانیہ، پاکستان اور کراچی پریس کلب ادبی کمیٹی کے اشتراک سے منعقدہ تقریب میں ابتدائیہ رضوان صدیقی نے پیش کیا انھوں نے کہا کہ عالی مرتبت ذی وقار رضاعلی عابدی اور پروفیسر ڈاکٹر شاداب احسانی جیسی شخصیتوں کے سامنے لب کشائی آسان نہیں بعدازاں ادارہ پاکستانی بیانیہ کی جانب سے رضاعلی عابدی کو خوش آمدید کہتے ہوئے انھوں نے کہا کہ میں آج ایک نیازمند کی حیثیت سے

Read more

روداد تقریب منعقدہ شعبہ اردو جامعہ کراچی

26 نومبر 2018 ء کو شعبۂ اردوجامعہ کراچی میں ممتاز مشاہیرِ اردو زبان وادب نے ”بیرونِ ممالک میں اردوزبان وادب تدریس، تراجم، مسائل اورامکانات“ کے موضوع پر منعقد ادبی نشست میں اظہارخیال کرتے ہوئے جرمن یونیورسٹی کے اردو پروفیسر، شاعر، افسانہ نگارعارف نقوی صاحب نے بتایا کہ جرمنی میں اردوکے حوالے سے لوگوں کوغلط فہمیاں بہت ہیں اوروہ ہم تبھی دورکرسکتے ہیں کہ جب ہم اس کومزیداعلیٰ سطح تک لے جائیں۔ جرمن ادب خودبہت ترقی یافتہ ادب ہے۔ جرمن ناول،

Read more