ہیوسٹن میں مودی کا جلسہ اور ہمارا لمبی تان کر سونا

گزشتہ دنوں ہیوسٹن میں ہونے والا مودی کا جسہ ہماری پبلک ڈپلومیسی، میڈیا مینجمنٹ اور مشن کشمیر کے لیے بہت سارے سوال چھوڑ گیا۔ ایک زاویہ نظر اس واقعے کو دیکھنے کا یہ بھی ہو سکتا ہے کہ ہم اپنی روایتی آلکسی، کاہلی اور کسل مندی کا مظاہرہ کرتے ہوئے یہ کہیں ہیں کہ چلو کوئی بات نہیں ایک جلسہ ہی ہوا ہے نا۔ چھوٹا ہے یا بڑا۔ امریکہ میں ہویا جاپان میں، امریکہ کا صدر اس میں شامل ہو

Read more