پی ٹی ایم اور سرخ ٹوپی کا خوف کیوں؟

جب سے منظور پشتین نے پشتون تحفظ موومنٹ کے نام سے پرامن احتجاج کی ایک نئی اور متبادل تحریک کا آغاز کیا ہے، تب سے سیاسی اور غیر سیاسی لوگوں کی جانب سے اس تحریک اور اس کے قائد پر شدید اعتراضات کیے جا رہے ہیں۔ اگرچہ اس تحریک کا آغاز، پولیس مقابلے میں ہلاک کیے جانے والے بے گناہ نوجوان نقیب اللہ محسود کے قاتلوں کو سزا دلوانے کے مطالبے سے ہوا تھا، جس میں ملک کے نمایاں (یا

Read more

مہدی حسن اور مسلمانوں کا غصہ اسرائیل پہ ہی کیوں؟

اسرائیل میں واقع امریکی سفارت خانے کی تل ابیب سے یروشلم منتقلی کے دن 60 کے قریب فلسطینوں کی ہلاکت پر ہر امن و انسانیت پسند فرد تکلیف اور تشویش کا شکار ہے، مگر الجزیرہ ٹی وی سے منسلک برطانوی صحافی مہدی حسن جس زور و شور سے مسلم دنیا کے غم و غصہ کی ترجمانی کر رہے ہیں، وہ تعریف و تفکر دونوں کے ہی قابل ہے۔ مہدی حسن ایک کامیاب صحافی ہیں اور مغربی مسلم ملینیلز میں کافی

Read more

ممتا کے تقاضے یا ممتا سے ہمارے مطالبے

ماں کی گالی اور ماں کا پیار یہ وہ لفظ ہیں ، جن کا پدرانہ کلچر کی بنیاد پر پنپنے والی ہر زبان میں بے دریغ استعمال کیا جاتا ہے۔ ‘ماما میا’ ، ‘اوئی ماں’ ، ‘نی مائے’ اور ‘تیری ماں کی۔۔۔۔۔‘ جیسے عمومی ایکسپریشنز سے لگتا ہے کہ حیرت اور مصیبت کے عالم میں لوگ غالباً خدا کے بعد سب سے زیادہ ماں کو ہی پکارتے ہیں۔ اگرچہ پاپائے روم کیتھولک دنیا کے مقدس باپ کہلاتے ہیں لیکن آج

Read more