جام کا لسبیلہ

زندگی ایک سفر ہے۔ جو چلتے چلتے ختم ہوجاتا ہے۔ میں بھی ایک ایسی ہی منزل کی طرف گامزن ہوں۔ جس کا نام ضلع لسبیلہ ہے۔ جہاں ستر سالوں سے جام خاندان کی حکومت ہے۔ میں اسی علاقہ کے ایک مشہور شہر حب چوکی میں داخل ہو کر اپنے سفر کا آغاز کرتا ہوں۔ جو کراچی سے 20 کلومیٹر کی دوری پر واقع ہے۔ میں اسی امید سے بہت خوش تھا کہ شہر بہت ترقی پذیر ہو گا۔ شہر میں

Read more