آپ کے بچوں کے لیے کون سا تعلیمی شعبہ بہتر رہے گا؟
آج صبح جب فیس بک کھولی تو پینڈو منڈے نامی ایک صارف کی ایک تشہیری پوسٹ دیکھ کر کلیجہ منہ کو آ گیا۔ اشتہار میں موصوف نے لکھ رکھا ہے کہ وہ جینٹس اور لیڈیز کپڑے بناتا ہے۔ اور نیچے اپنا موبائل نمبر دے رکھا تھا میں نے کمنٹس کیا اور اجازت لی کہ کیا میں اس کو سٹیٹس پر لگا سکتا ہوں؟ پینڈو منڈا ایم اے میں سلور میڈلسٹ ہے اور میرا ایم۔ فل کا کلاس فیلو رہا ہے،
Read more
