اسلاموفوبیا اور میڈیا کا کردار
اسلاموفوبیا کی اصطلاح سے عام طور پر منفی معنی برآمد کیے جاتے ہیں اور نہ صرف یہ بلکہ ان معنی کا بار خود مسلمانوں پر ڈال دیا جاتا ہے۔ ہم جانتے ہیں کہ فوبیا ایک نفسیاتی بیماری ہے اور کسی چیز کے خوف کو ظاہر کرتی ہے۔ بالکل اسی طرح دنیا کے لوگ بالخصوص مغربی لوگ اسلام کے شدید خوف میں مبتلا ہیں اور اسلام کے اسی خوف کو اسلاموفوبیا کا نام دیا گیا ہے۔ اسلاموفوبیا کی اصطلاح سب سے
Read more



