ظلم کو ظلم کہتے ہو۔۔۔بڑے ظالم ہو۔۔
”سرفروشی کی تمنا اب ہمارے دل میں ہے“ بڑا ہی غلیظ نعرہ محسوس ہوتا ہے۔ اسی لئے تو فیض فیسٹیول میں لگائے گئے اس نعرے پر بے تحاشا تنقید کی جا رہی ہے۔ تنقید کیجیے! ضرور کیجیے! تنقید کاپورا پورا حق ہے آپ کو، بلکہ جناب یہ حق آپ ہی کے گھر کی لونڈی تو ہے۔ اور آپ کے علاوہ حق نامی کوئی لونڈی اور کسی کے پاس ہے بھی تو نہیں۔ ممی ڈیڈی، برگر، فیس بکیے، بگڑے لال جی
Read more
