گدھا کہانی

ہم لو گ سالانہ تعطیلات کا ایک طے شدہ حصہ دادی جا ن کے سا تھ گزار کر بذریعہ ٹرین اپنے گھر لاہور پہنچے تو لکڑی کے گیٹ پر سُرخ سرخی والے نوٹس کو چسپا ں پایا۔ بنام مبارک احمد کے نیچے فوجداری زبا ن میں تحریر کے معنی تھے کہ اہلکا ر کے بارہا چکر لگا نے اور گھر کے مقفل ہو نے پر آخر ی بار انتباہ کیا جا تا ہے کہ جنا ب اصا لتاَ زیر ِدستخطی

Read more

بے قفل دوکان اور عیسائی لڑکے

ہماری ٹیمپل روڈ پر بھونڈ پورہ چوک کی ایک نکڑ پر ہاکو یاکو دو بھائیوں کی دوکان قبل از یادداشت موجود ہے۔ یہاں چوبیس گھنٹے چائے ملتی ہے اور ساتھ میں ملائی، انڈہ فرائی بند پلستر بھی، میٹھے انڈے کو بی پی کے بند پر لگا کر فرائی پین میں لال کیا۔ حسب خواہش مکھن ملائی لگایا اور لیجئے بند پلستر تیار۔ دوکان کے سامنے ایک مکان تقسیم کے فوراََ بعد میری دادی نے ابا کو دلوایا، گجرات سے فرنیچر

Read more