بلدیاتی قانون اور پنجاب کی گونگی قیادت
پاکستان کے سب سے بڑے صوبے پنجاب میں بلدیات کا نیا نظام متعارف کروا دیا گیا ہے۔ صوبائی اسمبلی نے کثرت رائے سے لوکل گورنمنٹ بل کو منظور کر لیا ہے جس کے مطابق اب پنجاب کے نو ڈویژنل ہیڈکوارٹرز کو میٹرو پولیٹن کا درجہ حاصل ہوگا جہاں مئیر کا انتخاب براہ راست کیا جائے گا، اس کے ساتھ ساتھ دیہی علاقوں میں ویلج کونسل اور پنچایت سسٹم بھی لایا جائے گا جبکہ یونین کونسل کو سرے سے ختم کر
Read more
