جیم عباسی کا ناول ”رقص نامہ“

جیم عباسی (اصل نام جمیل عباسی) سے اولین تعارف ادبی جریدے ”آج“ میں چھپی ان کی ایک پراثر کہانی سے ہوا۔ اس کا عنوان ذہن میں نہیں۔ اس کے بعد ان کے افسانوی مجموعے کی اشاعت کی خبر آئی اور اس کے فوراً بعد ہی ان کے اس ناول کی آمد ہوئی۔

Read more

کوئٹے میں اردو مرثیے کا جداگانہ رنگ

بلوچستان میں اردو شاعری کی مختلف اصناف کے ساتھ ساتھ مرثیے کی بھی ایک مضبوط روایت قائم ہے۔ خانوادہ اہل بیت سے عقیدت کا اظہار بلوچستان میں اردو کے اولین شاعر محمد حسن براہوی کے کلام میں بھی موجود ہے جو ریاست قلات کا وزیراعظم بھی تھا۔ اس کا زمانہ 1848 ء کا ہے۔ بعد میں جب انگریزوں نے انیسویں صدی کے آخر میں کوئٹے شہر کو آباد کیا تو ہندوستان بھر سے اہل صنعت و حرفت کی ایک بڑی

Read more