جلتا افغانستان اور مفادات
2010 کو ملا عمر کی براہ راست ہدایت پر کچھ افغان طالبان رہنماء نے کابل میں امریکہ کے سفارتخانے کا دورہ کیا اور افغانستان میں مذاکر ات کے ذریعے جنگ ختم کرنے کا عندیہ دیا لیکن صدر اوباما نے طاقت کے نشے میں اس پیشکش کو ٹھکرا دیا۔ اس وقت کون جانتا تھا کہ آج طاقت کے نشے میں مست امریکہ خود آنے والے وقت میں طالبان کی چوکھٹ پر سجدہ کرے گا۔ جولائی 2018 میں ایک امریکی وفد ایک
Read more
