ملا نصرالدین کا گھڑا اور ہماری سیاست

ایک مرتبہ مُلاّ نصرالدین نے اپنے پڑوسی سے ایک گھڑا ادھار لیا۔ لیکن جب واپس کیا تو گھڑا تڑخاہوا تھا۔ اس بات پر دونوں میں تکرار طول پکڑ گئی اور طے پایا کہ قاضی کے پاس جا کر فیصلہ کروایا جائے۔ قاضی کے پاس پہنچنے پر قاضی نے پہلے پڑوسی کی بات سنی۔ پھر مُلا سے مخاطب ہوا اور مُلا کا مؤقف جاننا چاہا۔ اس پر مُلا نے جو کہا وہ کچھ یوں ہے۔ ”پہلی بات تو یہ کہ میں

Read more