لنگر خانہ

ہم نے لنگر لنگر کی رٹ لگا کر اپنی بھڑاس تو نکال لی ہے۔ مگر ہمیں شاید اس پروگرام کی الف ب بھی نہیں پتا۔بھوک بہت تلخ حقیقت ہے۔ خوراک کی کمی کا شکار زندگی کو بس گزار دیتا ہے جب کہ پیٹ بھرے لوگ ہر عیاشی کرتے اور ضرورت سے زیادہ کھا کر ہاضمے کی گولیاں ڈھونڈھتے پائے جاتے ہیں۔ مجھے اس پروگرام کے مستقل شروع کرنے اور ٹائمنگ پر اعتراض ہے۔ دیکھیں بھوکے کو کھانا کھلانا بہت خوبصورت

Read more