مخیر افراد کی دولت کے پیچھے چھپے جرائم

اس واقعے کو کوئی چھ سات سال ہو گئے ہیں لیکن مُنّو بھائی کی ہر بات کی طرح یہ بات بھی ابھی تک میرے ذہن پہ نقش ہے، میں مُنّو بھائی کے گھر اُن کی دانش سے اپنی جہالت کو کم کر رہی تھی کہ وہ کہنے لگے فرح پتہ ہے جب ایک بڑا گھر،…

Read more

کرونا کی وبا میں سات التجائیں

میرا نام فرح دیبا ہے۔ دو ہزار پانچ سے عالم بی بی ٹرسٹ سے روحانی، جذباتی، ذہنی اور جسمانی سطح پہ وابستہ ہوں۔ کرونا وائرس کی وجہ سے پاکستان سمیت پوری دنیا زندگی اور موت کے درمیان عجیب بے بسی اور ہیجان کی کیفیت سے گزر رہی ہے۔ پاکستان میں وائرس کے پھیلاؤ کو روکنے کے لئے مختلف تدابیر اختیار کی جا رہی ہیں جس میں سب سے بنیادی احتیاط سماجی فاصلہ سوشل ڈسٹینسنگ ہے اچھے وسائل والے بیشتر لوگوں نے اس پر عمل پیرا ہونے کے لئے اپنے گھروں میں کام کرنے والے ملازمین کو کام سے منع کر دیا ہے تا کہ احتیاط ہو سکے۔

Read more